تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گونڈ" کے متعقلہ نتائج

گونڈ

وہ شخص جس کی ناف اُبھری ہوئی ہو، اونچی سونڈی والا

گَونڈ

گان٘و سے ملحق کسی معین عرض کا حلقہ

گونڈْنی

گونڈ نسل کی عورت.

گونڈْرا

اون٘چا تالاب جس میں نچلے تالاب سے پانی چڑھاتے ہیں

گونڈْوانَہ

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے.

گون٘ڈا

گوالوں کے رہنے کی جگہ

گونڈ مَلار

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ

گون٘ڈ کَلی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام.

گونڈی

علاقہ گونڈ کی زبان یا بولی ، گونڈ قوم کی ایک زبان.

گُونڈی

(مرچ ، بھنگ وغیرہ کو پسینے کا) مٹّی کا چھوٹا کونڈا جو تنور نما ہوتا ہے.

گونڈے آئی برات بہو کو لگی ہگاس

وقت پر تکلیف ہوگئی

گون٘ڈ سارَن٘گ

(موسیقی) کلیان ٹھاٹھ کی ایک راگنی کا نام.

گُونڈھاوَٹ

رک : گوندھاوٹ ؛ بال گوندھنے کا انداز.

گونڈا سیجنا

شادی کے موقع پر خیرات کرنا، نچھاور کرنا

گونڈوانا

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے

گَونڈا سیچْنا

شادی کے موقع پر خیرات کرنا ، نچھاور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گونڈ کے معانیدیکھیے

گونڈ

go.nDगोंड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

گونڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کی ناف اُبھری ہوئی ہو، اونچی سونڈی والا
  • ایک ادنیٰ ذات کے ہندو فرقے یا وحشی قوم کا نام، وہ لوگ جو دریائے نربدا اور کرشنا کے درمیان علاقہ گونڈوانا میں آباد ہیں
  • (موسیقی) بھیروں ٹھاٹھ کا ایک راگ جو برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے

English meaning of go.nD

Noun, Masculine

  • a low-caste Hindu tribe inhabiting the Vindhyachal range in central India
  • name of a raga sung in rain

गोंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त जाति का कोई व्यक्ति।
  • एक असभ्य जंगली जाति जो प्रायः गोंड वाना प्रदेश (मध्य भारत) में रहती थी और अब चारों ओर फैल गई है।
  • वन में निवास करने वाली एक जाति जो प्रायः गोंडवाना प्रदेश में रहती थी अब सभी तरफ़ फैल गई है
  • वर्षा ऋतु में गाया जाने वाला एक राग
  • गौड़ देश; गोठ।

گونڈ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words