تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوند" کے متعقلہ نتائج

گوند

اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے

گُوند کَرنا

رک : گوندھنا (۱).

گوند ہو جانا

گوند کی طرح لیسدار ہو جانا ، چکنا ہو جانا ، چپچپا ہو جانا ، چیکٹ ہو جانا.

گوند دانی

وہ ظرف جس میں بھیگا ہوا گوند رکھا جاتا ہے

گوند دار

(طبیعات) ناقص اور منفی جھٹکا.

گوند پَنجیری

گوند ملی ہوئی پنجیری جو زچہ کو کھلاتے ہیں

گون٘د کَش

وہ آلہ جس سے گوند پھیلاتے ہیں

گونْد مَکھانے

رک : گوند پنجیری

گوند سے پَٹِّیاں جَمانا

عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گوندی

رک : گوندنی (۲) ، ایک قسم کی گھاس.

گُوندا

ایک رنگ جو جسم کے کسی حصے خصوصاً ہاتھ یا بازو کو گود کر اس میں بھرتے ہیں

گوندھ

گوندھنا کا امر، نیز گوندھنے کا عمل

گُونْدھی

گُندھی ہوئی، خمیر کی ہوئی، پانی ملائی ہوئی (مٹّی وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں گوند کے معانیدیکھیے

گوند

go.nd•गोंद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: مسالے

  • Roman
  • Urdu

گوند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے
  • ایک چیپ دار مادہ جو درختوں کے تنوں میں سے نکلتا ہے اور خشک ہو کر ڈلیاں بن جاتا ہے (یہ مصنوعی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے) اس کی ڈلیوں کو پانی میں بھگونے سے لِیس دار مادہ حاصل ہوتا ہے جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے، ضمغ
  • ایک مرکَّب چیز جس میں گوند اور تال مکھانے کوٹ کرملاتے اور شکر ڈال کر کھاتے ہیں۔ اس کو گوند پنچجری اور گوند مکھانے بھی کہتے ہیں
  • سوچ، فکر

اسم، مؤنث

  • ایک گھاس جو پانی میں پیدا ہوتی ہے پتّی پتلی اور نرم ہوتی ہے جس سے چٹائیاں بُنی جاتی ہیں
  • روئی کا ڈھیر

شعر

Urdu meaning of go.nd

  • Roman
  • Urdu

  • aslii ghii me.n bhavan kar khaanD ke qavaam me.n pakaayaa hu.a guund jo aksar zachcha ko taaqat ke vaaste khilaate hai.n (is me.n umuuman naariiyal, baadaam, chhohaare, kishmish, saunTh, suujii, makhaane, kiikar ka guund paancho.n maGaz vaGaira koT kar milaate hain), guund makhaane
  • ek chiipdaar maadda jo daraKhto.n ke tano.n me.n se nikaltaa hai aur Khushak ho kar Daliyaa.n bin jaataa hai (ye masnuu.ii taur par bhii taiyyaar kiya jaataa hai) is kii Daliyo.n ko paanii me.n bhigone se laisdaar maadda haasil hotaa hai jo kaaGaz vaGaira chipkaane ke kaam aataa hai, zamaG
  • ek murkkab chiiz jis me.n guund aur taal makhaane koT karmilaate aur shukr Daal kar khaate hain। is ko guund panachajrii aur guund makhaane bhii kahte hai.n
  • soch, fikr
  • ek ghaas jo paanii me.n paida hotii hai pati patlii aur naram hotii hai jis se chaTaa.iiyaa.n bunii jaatii hai.n
  • ravii ka Dher

English meaning of go.nd

Noun, Masculine

  • glue, adhesive substance
  • gum arabic, um sudani, acacia gum, Arabic gum, gum acacia, acacia

Noun, Feminine

  • a cotton mound
  • a kind of weed that's used in weaving mats

गोंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त निर्यास को पानी में घोलकर तैयार किया हुआ वह रूप जिससे कागज आदि चिपकाये जाते हैं
  • कुछ विशिष्ट पौधों तथा वृक्षों में से निकलनेवाला चिपचिपा या लसीला तरल निर्यास जो जमकर डलों या दानों के रूप में हो जाता है
  • पेड़ से निकलने वाला एक लसदार गाढ़ा तरल जो सूखकर कड़ा हो जाता है जिसका प्रयोग चिपकाने में किया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone