تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں" کے متعقلہ نتائج

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں

گور میں پانو لَٹَکْتے ہیں

پیر فرتوت مرنے کے نزدیک ہے

گور میں پاؤں میں لَٹکائے بَیٹھے ہیں

۔ (لکھنؤ) چند روزہ مہمان ہیں۔ نہایت بوڑھے ہیں۔ ؎ ۲۔ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں۔ عمر رسیدہ ہیں۔ ؎

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں کے معانیدیکھیے

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

gor me.n paa.nv laTkaa.e baiThe hai.nगोर में पाँव लटकाए बैठे हैं

عبارت

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں کے اردو معانی

  • چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں

गोर में पाँव लटकाए बैठे हैं के हिंदी अर्थ

  • चंद रोज़ा मेहमान हैं, निहायत बूढ़े हैं , मरने पर ती्यार आमादा हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words