تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں

گور میں پانو لَٹَکْتے ہیں

پیر فرتوت مرنے کے نزدیک ہے

قَبْر میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

موت کے قریب ہونا ، عمر کی آخری منزل میں ہونا.

کَھڈّی میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

مرنے کے قریب ہونا ، قبر میں پان٘و لٹکائے ہونا.

گور میں پانو لَٹْکا کے بَیٹْھنا

نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا

گور میں پانو لَٹْکانا

موت کے انتظار میں ہونا ، مرنے کے قریب ہونا نیز نہایت بوڑھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

gor me.n paa.nv laTkaa.e baiThnaaगोर में पाँव लटकाए बैठना

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • نہایت بوڑھا ہونا ، قریب المرگ ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، چند روز کا مہمان ہونا

गोर में पाँव लटकाए बैठना के हिंदी अर्थ

  • निहायत बूढ़ा होना, क़रीब उल-मरग होना, मरने के क़रीब होना, चंद रोज़ का मेहमान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words