Search results
Saved words
Showing results for "gorakh-dhandhaa"
Meaning ofSee meaning gorakh-dhandhaa in English, Hindi & Urdu
गोरख-धंधा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जल्दी समझ में न आने वाली बात; पहेली
- कोई जटिल काम जिसका निराकरण करना सहज न हो
- घपला; अनियमितता
- तारों, कड़ियों और लकड़ी के टुकड़ों की वह बनावट जिसे जोड़ने या अलग करने में बुद्धि कौशल की ज़रूरत पड़ती हो।
گورَکھ دَھ٘ندھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (وہ شعر یا نظم) جس کے معنی میں الجھن پیدا ہو اور پیچیدگی اس قدر بڑھ جائے کہ وہ معمہ یا چیستان بن جائے
- (کنایتہً) بکھیڑا ، جگھڑا ، جنجال
- ایک قسم کا پھندا جس میں گرہیں ہوتی ہیں اگر ایک خاص جگہ سے کھولا جائے تو تمام پھندے ازخود کھل جاتے ہیں ؛ اسی طرح بچّوں کے دوسری قسم کے کھیل جن کا سمجھنا مشکل اور اس کے لیے عقل درکار ہو ؛ (کنایتہً) بکھیڑے کا کام ، پیچیدہ معاملہ یا عقدہ
- ایک قسم کا تالا جس کے کھولنے میں وقت اور عقل درکار ہوتی ہے ، قفلِ ابجد ، قفلِ وسواس
- بچوں کا کھلونا جس میں ایک دھاگا ہوتا ہے اگر وہ کھینچا جائے تو ایک طرف سے ایک رنگ کا اور دوسری طرف سے دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے
- رہنے کا طریقہ ، رہائش ؛ کئی قسم کے پیچیدہ کھلونے ؛ بھول بھُلّیاں
- شعبدہ ، تماشا ، کھیل
Showing search results for: English meaning of gorakhdhandha, English meaning of gorakhdhandhaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gorakh-dhandhaa)
gorakh-dhandhaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone