تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورے" کے متعقلہ نتائج

گورے

سُرخ وسفید رنگ والا، سفید، اُجلا، انسان کے واسطے مستعمل ہے

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

کالے صابُن مَل کَر گورے نَہِیں ہوتے

کالےآدمِی صابُن سے گورے نَہِیں ہوتے

کوشش سے فطرت نہیں بدلتی ، بناؤ سنگھار سے بد صورتی دور نہیں ہوتی

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گورے کے معانیدیکھیے

گورے

goreगोरे

وزن : 22

دیکھیے: گُورا

گورے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • سُرخ وسفید رنگ والا، سفید، اُجلا، انسان کے واسطے مستعمل ہے
  • (رنگائی) نیل کی ٹکیہ بنانے کا سانچہ
  • (بیل بانی) ہلکا بھورا یا مل گجی رنگت کا سفید بیل
  • یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

شعر

English meaning of gore

Adjective, Plural

  • whites

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone