تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوط لَگانا" کے متعقلہ نتائج

گوٹ

مجمع، جمگھٹا، گروہ، منڈلی

گوٹے

گوٹا کی جمع

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گوٹ بَنْدی

بوار کے زیریں حصے پر لکڑی یا رنگ وغیرہ کا حاشیہ

گوٹ گَنوار

دیہاتی ، اُجڈ ، جاہل.

گوٹ پَھنسنا

کسی گوٹ (مہر) کا حریف کی زد میں آ جانا ، زد سے نکل نہ سکنا

گوٹ اُڑنا

کسی دباؤ میں آنا ، مجبور ہونا ، کنی دینا ، گوٹ پھنسنا ، مار لینا ، باہر کرنا.

گوٹا باف

(گوٹا سازی) زری گوٹا بُننے والا کاری گر

گوٹ پَھنسی ہونا

کسی سے کسی کی کوئی غرض اٹکی ہونا، کسی سے کسی کا کوئی کام پھنسا ہونا

گوٹا بافی

(گوٹا سازی) گوٹا باف کا کام ، گوٹا سازی کی صنعت یا پیشہ

گوٹیگا

گاؤں کا بڑا علمبردار

گوٹیکا

کسی گانو کا منتظم اعلیٰ ، بڑا لمبردار

گوٹا ٹَھپّا

گوٹا اور ٹھپّا ، نقرئی اور زرّیں گوٹا جو منقّش ہو.

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

گوٹیٹھا

اُپلا ؛ گوئٹھا.

گوٹا کِناری

گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان

گوٹا سارْنا

(گوٹا سازی) گوٹے کا تانا دُرست کرنا ، بُنائی کے عمل کے لیے تیّار کرنا

گوٹ ہونا

(ٹھگی) کسی مسافر کا ٹھگوں کے دام فریب میں آنا

گوٹ مارْنا

گوٹ پیٹنا، مُہرۂ نرد کو مارنا، مخالف کی گوٹ کو اس کے خانے سے ہٹا کر اپنی گوٹ بٹھانا

گوٹ پِیٹنا

چوسر ، لوڈو وغیرہ کے کھیل میں کسی گوٹ (مہرہ) کو خارج یا ساقط قرار دے دینا.

گوٹ لال ہونا

پچیسی یا لوڈو کی گوٹ کا سب خانوں میں پھر کر اُٹھ جانا

گوٹ مَر جانا

(چوسر) گوٹ کا پِٹ جانا

گوٹا والا

گوٹا بنانے والا یا بیچنے والا

گوٹے والا

گوٹا ، لچکا اور زری وغیرہ بنانے اور فروخت کرنے والا.

گوٹے کا ہار

ہار، جو پھولوں کی بجائے لچکے گوٹے سے تیار ہوتا ہے اور شادی بیاہ کی تقریبات میں استعمال کیا جاتا ہے، ایک قسم کا ہار، جو تقریبات اور شادی وغیرہ میں اہل محفل کو تقسیم کیا جاتا ہے

گوٹ مار کے بَیٹْھنا

پالتی مار کر بیٹھنا

گوٹ مار کَر بَیٹْھنا

پالتی مار کر بیٹھنا

گوٹے کی تھالی

وہ کپڑا جس پر گوٹا ٹانک کر خاصدان کی تھالی میں بچھا دیتے ہیں

غوٹَر غُوں

کبوتر کے بولنے کی آواز ؛ رک : غٹرغوں .

غوٹَہ

بے ہوشی ، مدہوشی .

آڑی گوٹ

اریب تراش گوٹ، ترچھے کاٹ کی گوٹ

پَکّی گوٹ

چوسر یا پچیسی کی وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر سب گھروں میں ہوتی ہوئی اس گھر میں پہن٘چ جائے جہاں کوئی گوٹ اسے پیٹ نہ سکے.

چَو مَنْزِلی گوٹ

چارتہ والی یا چاررنگ کی گوٹ، چار طرح کی گوٹ، یکے بعد دیگرے چار گوٹیں

کُہْنی دار گوٹ

نکیلے خم والی ، کیکری کی گوٹ ، زنانے پائجامے کی ایسی گوٹ جس کے کام میں کہنی کی طرح خم ہوتے ہیں.

چَو مَغ٘زی گوٹ

رک: چو منزلی گوٹ، چار مسالوں سے بنا ہوا کنارہ.

لَوزات کی گوٹ

۔ (عو) ایک قسم کی گوٹ جو مُحَرُّف تراش کر رضائی پائجامہ وغیرہ لگاتی ہیں۔

ٹُکْڑی کی گوٹ

زنانے پیجامے کی گوٹ جو مختلف رن٘گ کے چھوٹے چھوٹے ریشمی ٹکڑوں کو جوڑ کر بنائی جاتی ہے

پَڑاقے کی گوٹ

طرح طرح کی یا مختلف رن٘گوں کی گوٹ، چٹا پٹی کی گوٹ، پٹا پٹی کی گوٹ

دو خَصْم کی جورُو چَوسَر کی گوٹ

جس عورت کا تعلق دو آدمیوں سے ہو وہ چوسر کی گوٹ کی طرح ماری جاتی ہے .

دِیوانی گوٹ

پچیسی کی اصطلاح، مراد؛ وہ گوٹ جو دان٘و صحیح نہ آنے کی وجہ سے گھر میں نہ جا سکے اور چکّر لگاتی رہے.

پَٹّا پَٹّی کی گوٹ

۔ رنگ برنگ گوٹ۔ کئی رنگ کی گوٹ جس میں سنگھاڑوں کی شکل بناکر سی دیتے ہیں۔

لَنگوٹ کِھینچْنا

لنگر باندھنا یا کسنا .

چِٹ لَنْگوٹ

ورزش یا کُشتی کا لن٘گوٹ جس کی لمبی پٹی بہت کم چوڑی ہوتی ہے.

لَنگر لنگوٹ

لنگوٹی یا کاچھا جو پہلوان ورزش اور کشتی کے وقت پہنتے ہیں، پہلوانی لنگوٹ، پہلوانوں کا لنگوٹ

لَنگوٹ کَسْنا

لنگوٹ باندھنا ، مقابلے کے لیے تیار ہونا ، کُشتی کے لیے آمادہ ہونا .

نَنگوٹ

رک : لنگوٹ جو فصیح ہے

ہِنگوٹ

ایک خاردار بڑا درخت جو تیس فٹ تک اونچا اور جس کاتنا چھوٹا اور کھڑا ہوتا ہے نیز اس کا پھل جو دراز، سخت اور درمیانی آم کے برابر ہوتا ہے جس کے پھلوں سے تیل نکلتا ہے

لَنگوٹ کھولنا

۱. کسا ہوا لنگر اُتارنا ، تجرّدُ کی زندگی ترک کر دینا ، تاہل کی زندگی کا آغاز کر دینا .

لَنگوٹ کُھلْنا

لنگوٹ کھولنا (رک) کا لازم .

چِکْنایا فَقِیر مَخْمَل کا لَنْگوٹ

مالدار چپھا نہیں رہتا .

چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

شوقین آدمی غربت میں بھی شوقینی سے باز نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں غوط لَگانا کے معانیدیکھیے

غوط لَگانا

Got lagaanaaग़ोत लगाना

محاورہ

غوط لَگانا کے اردو معانی

  • ڈبکی لگانا ؛ پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا ؛ کسی خیال میں ڈوبنا ، محو ہونا

ग़ोत लगाना के हिंदी अर्थ

  • डुबकी लगाना , पोशीदा रहना, ग़ायब रहना , किसी ख़्याल में डूबना, महव होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوط لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوط لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone