تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوٹے" کے متعقلہ نتائج

گوٹے

گوٹا کی جمع

گوٹے کا ہار

ہار، جو پھولوں کی بجائے لچکے گوٹے سے تیار ہوتا ہے اور شادی بیاہ کی تقریبات میں استعمال کیا جاتا ہے، ایک قسم کا ہار، جو تقریبات اور شادی وغیرہ میں اہل محفل کو تقسیم کیا جاتا ہے

گوٹے والا

گوٹا ، لچکا اور زری وغیرہ بنانے اور فروخت کرنے والا.

گوٹے کی تھالی

وہ کپڑا جس پر گوٹا ٹانک کر خاصدان کی تھالی میں بچھا دیتے ہیں

زَری گوٹے والا

پرانا گوٹا کناری خرید کر لے جانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوٹے کے معانیدیکھیے

گوٹے

goTeगोटे

وزن : 22

دیکھیے: گوٹا

گوٹے کے اردو معانی

  • گوٹا کی جمع

English meaning of goTe

  • embroidered border(s) of a hem.

गोटे के हिंदी अर्थ

  • गोटा का बहुवचन |

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words