تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگوٹ" کے متعقلہ نتائج

نَنگوٹ

رک : لنگوٹ جو فصیح ہے

نَنگوں

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نَنگٹا

رک : ننگا ، برہنہ

نِگُوں

۱۔ اوندھا ، اُلٹا ۔

نِگوڑ

نگوڑا رک کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکوٹ

نکھوٹ ؛ بے کھوٹ

نَنگوں نے بُھوکوں کو لُوٹ لِیا

رک : ننگوں کو بھوکوں نے الخ

نَنگے

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نَنگی

وہ عورت جس کے بدن پر کپڑے نہ ہوں ، برہنہ ، عریاں

نَنْگا

جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نَنْگائی

عریانی ، ننگا پن، شرارت

نَنگِیں

لچا ، شہدا ، غنڈا

نِناوی

نناواں (رک) کی تانیث ؛ (عور) : سورۂ یٰسین (جو نزع کے عالم میں سنا ئی جاتی ہے) ۔

نَندوئی

نند کا شوہر، شوہر کی بہن کا خاوند، وہ شخص جس سے شوہر کی بہن بیاہی گئی ہو

نَنْگ

عار، عیب، شرم نیز بے عزتی، رسوائی، ذلت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگوٹ کے معانیدیکھیے

نَنگوٹ

na.ngoT•नंगोट

دیکھیے: لَنگوٹ

  • Roman
  • Urdu

نَنگوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : لنگوٹ جو فصیح ہے

Urdu meaning of na.ngoT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha langoT jo fasiih hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone