تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوطَہ خوری" کے متعقلہ نتائج

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گوتا

گوت، جو فصیح ہے

غوطا

رک : غوطَہ.

غوٹَہ

بے ہوشی ، مدہوشی .

غوطَہ

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا

gotta

وضاحت: Gotta غیرمعیاری ہے اور عام طور پر بولنے اور لکھنے دونوں میں اس کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے۔.

گوٹے

گوٹا کی جمع

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

gate

باب

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

غوطی

گاتھ (قدیم جرمن) قوم سے منسوب ، گاتھک

غوطَہ دینا

پانی یا رن٘گ وغیرہ میں ڈبو کر نکالنا ، تر کرنا ، بھگونا.

غوطَہ دِلْوانا

کسی چیز کو پانی میں ڈبونا یا تر کروانا.

غوطَہ کھانا

ڈبکی لگانا، تہ آب جا کر اوپر نکل آنا

غوطَہ مارْنا

(کشتی) بھچکا دینا ، نیچے جھک کر گرفت سے نکل جانا.

غوطَہ لَگانا

۱. ڈبکی مارنا ، تہِ آب جا کر اوپر آنا ، ڈوبنا.

غوطَہ کَرانا

رک : غوطہ دلوانا .

غوطَہ گاہ

غوطہ لگانے کا مقام

غوطَہ کِھلْوانا

غوطہ کھانا (رک) کا متعدی ، پانی میں ڈبونا.

گوٹا والا

گوٹا بنانے والا یا بیچنے والا

غوطَہ باز

ڈبکی لگانے والا، غوطہ خور

غوطَہ کِھلانا

رک : غوطہ دینا.

غوطَہ مار

غوطہ خور ، غوطہ لگانے والا.

غُوْطَہ زَنِی

غوطہ لگانا، ڈبکی مارنا (پیشہ ور کے لیے مستعمل)

غوطَہ غاطی

بار بار غوطہ دینا

غوطَہ کھا گَیا

میلے میں پھن٘س گیا ؛ ڈوب گیا ؛ طرح دے گیا ، الگ ہو گیا ؛ بھول گیا ، یاد نہ رہا

غوطَہ مار جانا

غوطہ لگا جانا ، غائب ہو ہونا ، دھوکا دیدینا.

غوطَہ لَگا جانا

غائب ہوجانا ، غیر حاضر رہنا ، کچھ دن تک دکھائی نہ دینا

غوطَہ خوری

ڈبکی لگانے کا عمل، ڈبکی لگانا، غوطہ لگانا

گُتّا

بیچنے یا مہیا کرنے کی جگہ، نیز بیچنے کا پورا حق، ٹھیکہ، اجارہ، آمدنی کا ٹھیکہ، زمین کا ٹھیکہ

گُتّی

رک : گتھی ، گان٘ٹھ.

گُٹّا

کنکر یا اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، کتّل، ٹھیکرا

گُٹّی

ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.

gutta

بُوندی

غوطَہ زَن

غوطہ خور، غواض، غوطہ مارنے والا

غوطَہ بَمْبار

وہ ہوائی جہاز جو اچانک نیچے آکر بمباری کرنا ہوا بلند ہو جائے

غوتا کھانا

رک : غوطہ کھانا ، ڈبکی لگانا.

گوٹا سارْنا

(گوٹا سازی) گوٹے کا تانا دُرست کرنا ، بُنائی کے عمل کے لیے تیّار کرنا

غوطَہ بَمْباری

ہوئی جہاز کا اچانک نیچے آکر بمباری کرتے ہوئے بلند ہو جانا :

گوٹا باف

(گوٹا سازی) زری گوٹا بُننے والا کاری گر

غوطَہ خور

ڈبکی لگانے والا، پانی کے نیچے جا کر اوپر آجانے والا، دبکیا

غُوْطَہ زَن ہُونا

گہرائی میں جانا، نہایت محویت سے سوچنا، کسی بات کی تہہ تک پہنچنا

غوطَہ خُورْد

غوطہ کھانے والا یا کھایا ہوا ، غوطہ خور

غوطَہ فائِر

وہ گولہ باری کو کسی بلند مقام سے کی جائے (انگ:Plunging Fire)

غُوْطَہ زَنْ کَشْتی

غوطہ خور کشتی، ڈبکنی کشتی، وہ کشتی جو زیر پانی بھی چلے، پنڈبی

گَونٹی

(نیاری) رک : چھیڑا ، وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جُدا ہو جائے، راؤٹی ، کامی .

گونٹا

گاؤں کے اخراجات

گَونٹا

گان٘و کے اخراجات .

غوطَہ خور کَشْتی

وہ جنگی کشتی جو دشمن کے جہاز پر پانی کے نیچے سے حملہ کرے ڈبکنی ، آبدوز کشتی.

غوطَہ خُورْدَہ

غوطہ کھانے والا یا کھایا ہوا ، غوطہ خور

گوٹا بافی

(گوٹا سازی) گوٹا باف کا کام ، گوٹا سازی کی صنعت یا پیشہ

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گوٹا ٹَھپّا

گوٹا اور ٹھپّا ، نقرئی اور زرّیں گوٹا جو منقّش ہو.

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

گوٹا کِناری

گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان

غوطَم غاتَہ

ایک کھیل جس میں پیر نے والے پانی کے نیچے آپس میں ایک دوسرے کو غوطہ دیتے ہیں ، پانی کے نیچے غوطہ کھا کر چُھپنا اور ڈھونڈنا ؛ پتنگ کو اڑنے کے دوران میں غوطہ دینا یا نیچے گرانا

غوٹَر غُوں

کبوتر کے بولنے کی آواز ؛ رک : غٹرغوں .

غوطَم غاطا

ایک کھیل جس میں پیر نے والے پانی کے نیچے آپس میں ایک دوسرے کو غوطہ دیتے ہیں ، پانی کے نیچے غوطہ کھا کر چُھپنا اور ڈھونڈنا ؛ پتنگ کو اڑنے کے دوران میں غوطہ دینا یا نیچے گرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غوطَہ خوری کے معانیدیکھیے

غوطَہ خوری

Gota-KHoriiग़ोता-ख़ोरी

وزن : 2222

غوطَہ خوری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ڈبکی لگانے کا عمل، ڈبکی لگانا، غوطہ لگانا

English meaning of Gota-KHorii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • diving

ग़ोता-ख़ोरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डुबकी लगाने की क्रिया, डुबकी लगाना, ग़ोता लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوطَہ خوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوطَہ خوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone