تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوتھ" کے متعقلہ نتائج

گوتھ

جُوا (جو بیلوں کی گردن پر رکھا جاتا ہے) ، پُنجالی

گُوتھ

گولا یا گیند (روئی دھاگے وغیرہ کی) نیز (کس چیز کا) دھاگا یا ڈوری

گَوتھی

رک : گوتھک

گُوتْھنا

پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا

گَوتھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں اکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں ، گائے بیل یا دوسرے مویشیوں کا طویلہ ، گئو تھان

گُوتَھن سِیَتْلا

چیچک کا ٹیکا

گُو تھاپْنا

دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، ہوش میں نہ رہنا .

گُو تھاپْتے پِھرنا

ذلیل و خوار پھرنا ، پاگل پن گندگی کو ہاتھ لگانا ، شدتِ دیوانگی میں غلاظت کی تمیز باقی نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوتھ کے معانیدیکھیے

گوتھ

gothगोथ

اصل: سنسکرت

گوتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جُوا (جو بیلوں کی گردن پر رکھا جاتا ہے) ، پُنجالی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone