تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے کے معانیدیکھیے
گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے
gu.D na de to gu.D kii sii baat to kahe•गुड़ न दे तो गुड़ की सी बात तो कहे
ضرب المثل
گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے کے اردو معانی
- اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے
- فائدہ نہ پہنچائے تو میٹھی باتیں تو کرے
- بھلے کسی کو کچھ نہ دیں لیکن بہتر سلوک کریں
- مشکل حالات میں اگر ہم کسی کو مال و زر سے تعاون نہیں کریں لیکن جذباتی تعاون تو کر ہی سکتے ہیں
English meaning of gu.D na de to gu.D kii sii baat to kahe
- there is nothing lost by civility,
गुड़ न दे तो गुड़ की सी बात तो कहे के हिंदी अर्थ
- अगर किसी से अच्छा व्यव्हार न कर सके तो विनम्रता से तो बोले
- लाभ न पहुँचाए तो मीठी बातें तो करे
- भले ही किसी को कुछ न दें पर मधुर व्यवहार करें
- कठिन परिस्थितियों में यदि हम किसी की भौतिक सहायता न करें लेकिन भावनात्मक सहयोग तो कर ही सकते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے)
گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔