تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُداخْت" کے متعقلہ نتائج

گُداخْت

کسی ٹھوس جسم کو آنچ کے ذریعہ پگھلانے یا مائع بنانے کا عمل، پگھلاؤ

گُداخْتَہ

پگھلا ہوا، گلا ہوا، نرم نیز گُھلا ہوا، تحلیل شدہ

گُداخْتَنی

گُداخْتَگی

پگھلنے کا عمل، (مجازاً) نرمی، سوز و گداز

گُداخْت پَذِیر

پگھلنے کے قابل ، وہ جس میں پگھلنے کی صلاحیت ہو.

پَئےعِلْم چُوں شَمَع باید گُداخْت کہ بے عِلْم نَتَواں خُدا را شَناخْت

علم حاصل کرنے کے لئے بہت کوشش کرنی چاہیے کیون٘کہ جاہل خدا کی قدرت کو نہیں سمجھ سکتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُداخْت کے معانیدیکھیے

گُداخْت

gudaaKHtगुदाख़्त

اصل: فارسی

وزن : 121

دیکھیے: گُداخْتَہ

گُداخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی ٹھوس جسم کو آنچ کے ذریعہ پگھلانے یا مائع بنانے کا عمل، پگھلاؤ
  • خستگی، لچک، نرمی، رطوبت
  • گداختہ، پگھلایا ہوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gudaaKHt

Noun, Feminine

गुदाख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. ‘गुदाख्तगी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُداخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُداخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words