تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُدْڑی" کے متعقلہ نتائج

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُدْڑی پوش

گدڑی پہننے والا ، موٹا جھوٹا پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر درویش ، صوفی .

گُدْڑی بازار

پرانی چیزوں کا بازار ، لنڈا بازار ، کباڑی بازار.

گُدْڑی کا لال

غریب گھرانے میں پرورش پانے والا شخص جو کسی علم و ہنر یا حُسن و جمال میں آپ اپنی مثال ہو ، مراد : نالائقوں کے درمیان رہ کر بھی نہایت لائق ، ادنیٰ طبقے میں پیدا ہو کر بھی اعلیٰ ، غریب کا لائق بیٹا.

گُدْڑی میں لال

رک : گدڑی کا لال.

گُدْڑی کَر دینا

گدڑی بنا دینا ، پھاڑ ک ٹکڑے ٹکڑے کر دینا.

پَیوَندی گُدْڑی

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی

معمولی سی تکلیف کی وجہ سے بڑا مطلب نہیں چھوڑا جاتا

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُدْڑی کے معانیدیکھیے

گُدْڑی

gud.Diiगुदड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

گُدْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں
  • کپڑے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اور کترنیں جوڑ کر بنایا ہوا بستر، فقیروں کا پھٹا پرانا اوڑھنا بچھونا
  • مختلف بے میل چیزوں کا مجموعہ، ادھر اُدھر سے مانگی ہوئی چیزوں کا ذخیرہ، مختلف النوع اشیا کا ان٘بار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gud.Dii

Noun, Feminine

  • a kind of sheet that made with several folds of torn and old clothes, a dress that having so many patches,
  • beggar's rags or bedding, broken and torn objects, bale
  • tattered cloak or quilt, patched quilt of rags, antique market

गुदड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़क़ीरों का जुब्बा जिसमें विभिन्न प्रकार के कपड़ों के पैवंद लगे होते हैं
  • फटे-पुराने कपड़ों की कई तहों को एक में सीकर बनाया हुआ ओढ़ना या बिछावन, बहुत से पेवंदों वाला वस्त्र, फ़क़ीरों का फटा पुराना ओढ़ना बिछौना,
  • टूटी-फूटी तथा फटी-पुरानी वस्तुओं का संग्रह, पुरानी चीज़ों का बाज़ार, विभिन्न बेमेल चीजों का संग्रह, इधर उधर से मांगी हुई चीजों का ढेर

گُدْڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُدْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُدْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words