تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گڈو" کے متعقلہ نتائج

گڈو

گَڈَوتَہ

پان کی بیل کی نئی پتّی، پان کی کون٘پل

گَڈُورَہ

ایک پالتو سُوّر جس کی دُم جنگلی سُوّر سے قدرے بڑی ہوتی ہے.

گَڈْوی

پانی کا چھوٹا برتن، جو بڑے برتنوں میں سے پانی نکالنے کے کام آتا ہے، لُٹیا

گَڈْوا

آب خورہ جس میں سرسوں کے پھولوں کا گدستہ رکھ کر ڈوم ڈھاری بسنت پنچمی کے دن امیروں کے یہاں لے جاتے ہیں اور انعام پاتے ہیں ، گڑوا .

گَڈَوٹی

(فیل بانی) پیتل کی ایک زنجیر جو ہاتھی کی دُم کے قریب باندھی جاتی ہے ، یہ زنجیر دمُ کو طناب کے گزند سے محفوظ رکھتی ہے .

گڈُولْنا

بچے کو چلنا سکھانے کی گاڑی (لکڑی کے ایک چوکھٹے میں پہیے لگا کر اس کے سہارے بچے کو کھڑا کر دیتے ہیں، چوکھٹا آگے کو لڑکتا ہے اور بچّہ کو خود بخود پان٘و اٹھانے پڑتے ہیں)

گَڈُوواں

(زراعت) گندم کا ایک کیڑا جو فصل کے بکتے ہی حملہ آور ہوتا ہے جس سے تنے سوکھ جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گڈو کے معانیدیکھیے

گڈو

guDDuuगुड्डू

وزن : 22

English meaning of guDDuu

Noun, Masculine

  • doll-endearing term,pet name

गुड्डू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का छोटा कीड़ा जो धूल में गोलाकार घर बनाकर रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گڈو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گڈو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone