تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guenon" کے متعقلہ نتائج

guenon

گی نان

گِنَن

شمار کرنا ، گننا ، حساب لگانا ؛ جمع کرنا ، جوڑنا

گَنانّ

گِنَن ہارا

گننے والا ، شمار کرنے والا ، گنتی کرنے والا ، حساب کرنے والا .

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

غُنَّہ پَن

ناک سے آواز نکالنے کا عمل، ناک سے بات چیت کرنا

گنوں نہ گوتھوں میں دولھا کی خالہ

کوئی بات پوچھے یا نہ پوچھے خواہ نخواہ خصوصیت اور عزیز داری جتانا

گِنّی گھاس

ایک کاشت کی جانے والی گھاس جو ایک دفعہ ہونے سے کئی سال تک پیداوار دیتی رہتی ہے

غَنّانا

غرّانا ، اکڑفوں دکھانا ، اترانا ، اکڑنا .

غُنّانا

غُنہ پیدا کرنا ، غُنہ آواز ادا کرنا .

گَنّے کی پھاندی

۔ دیکھو پھاندی۔

غُنّائی

غُنہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

goneness

بیہوشی

gunning

بندوق

ginning

ایک قسم کی شراب

genuineness

اَصْلِیَت

gunny bag

بوری

گَنّے

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

گانا نَچوانا

پھیرے لگوانا، دوڑ دھوپ کروانا، تگ و دو کروانا

گَنّا کاٹْنا

گّنے کی فصل کاٹنا.

گَنّا بیلْنا

بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

genuine

اَصْل

گِنْنا

شمار کرنا، گِنتی کرنا، کسی چیز کی تعداد معلوم کرنا

genuinely

اَصْلًا

گَنّے کا رَس

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

گونْنی

رک : گوندنی.

غِنانا

ترنم سے پڑھنا، گانا

گُن نِدھان

سہارا ، آسرا ، تکیہ ؛ (مجازاً) صاحبِ ہنر و خوبی ، خوبیوں سے بھرا ہوا ، ہُنر مند.

گُنّوری

گُنّور سے منسوب جو ضلع بدایوں (یوپی) میں ایک قصبہ اور تحصیل کا صدر مقام ہے ، ترکیب میں مستمعل .

gunner

توپچی

goanna

آسٹر ایک قسم کا گر گٹ (رک: monitor lizard).

gannet

جنس سولا Sulaکا کوئی پرندہ جو غوطہ مار کر مچھلیوں کو پکڑتا ہے، خصوصاً Sula bassana ۔.

gunny

گَنی

gunnel

جہاز کا اوپر کا کنارہ

gunnery

توپ چلانے کا فن

غُنَّکی

غنہ (رک) کا اسم کیفیت ، گنگناہٹ ، ن کی صفت.

غُنَّہ کَرنا

ناک میں سے آواز نکالنا.

gannister

ریتلی چٹان کی ایک قِسم جو اِنگلِستان کے وسطی حِصّوں میں پائی جاتی ہے

گانا نَچانا

پھیرے کرانا ، قواعد کرانا ، دوڑ دھوپ کرانا

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

گانا ناچ کے

رقص دکھاتے ہوئے ، رقص کرتے ہوئے ۔

گانا ناچ کَر

رقص دکھاتے ہوئے ، رقص کرتے ہوئے ۔

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا

باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا

گَون نِکَلْنا

مطلب نکلنا، کام پورا ہونا، مراد حاصل ہونا

گَون نِکالْنا

کام نکالنا، مطلب برآری کرنا، غرض نکالنا

گانا ناٹک

وہ تمثیل جس میں عموماً کرشن اور ان کی گوپیوں کی کہانی رقص کی صورت میں پیش کی جاتی ہے، رہس، ڈانس، ڈراما

گانا ناچْنا

ناچ دکھانا ، رقص کرنا ، تھرکنا

گُنّوری گِھسّا

کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

گوں نکلنا

مطلب نکل جانا، غرض نکلنا، مطلب برابری ہونا

گوں نکالنا

مطلب نکل جانا، غرض نکلنا، مطلب برابری ہونا

گوں نکل جانا

مطلب نکل جانا، غرض نکلنا، مطلب برابری ہونا

گَون نِکَل گَئی ، آنکھ بَدَل گَئی

خود غرضی کی نسبت کہتے ہیں ، ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہو جانے کے بعد بے مروتی برتے .

گانا نَہیں آیا تو کَہے اَنْگَن بَنْکا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا ۔

گَوں نِکَل گَئِی آنْکھ بَدَل گَئَی

۔مثل۔ خود غرض دوست کی نسبت بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہوجانے کے بعد بے مروّتی کرے۔

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

guenon کے لیے اردو الفاظ

guenon

guenon کے اردو معانی

اسم

  • گی نان
  • افریقہ کا پھُرتیلا لَمبی دُم والا بَندَر جِس کا تعلُّق سَبز بَندَر کی نَسَل سے ہے

guenon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गी नान
  • अफ़्रीक़ा का फुरतीला लंबी दुम वाला बंदर जिस का ताल्लुक़ सब्ज़ बंदर की नस्ल से है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (guenon)

نام

ای-میل

تبصرہ

guenon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone