تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل بازی کے معانیدیکھیے
گُل بازی کے اردو معانی
مؤنث
- ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکنے کا کھیل، پھولوں والا کھیل، بہت خوشی کے لمحے
شعر
صدمۂ غم سے ترے جوں گل بازی افسوس
سارے اعضا مرے اے عربدہ جو ٹوٹ گئے
کس بے ادب نے تم سے گل بازی آج کی ہے
منہ پر تمہارے چوٹیں کیا سخت آئیاں ہیں
English meaning of gul-baazii
Feminine
- flowers throwing game between each-other, flower game, a very happy moment
गुल-बाज़ी के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- एक दूसरे की ओर फूल फेंकने का खेल, पुष्पक्रीड़ा, बहुत आनंदित क्षण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل بازی)
گُل بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔