تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ بازی" کے متعقلہ نتائج

گُلِ بازی

ایک کھیل جس میں دو نواجون آمنے سامنے ایک گلاب یا گیندے کا پھول لے کر چند قدم کے فاصلے پر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ اس پر پھینکتا ہے وہ اس پر، اس طرح ادل بدل ہوتی رہتی ہے، جس کے ہاتھ سے پھول گرتا ہے وہ ہار جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ بازی کے معانیدیکھیے

گُلِ بازی

gul-e-baaziiगुल-ए-बाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 1222

گُلِ بازی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پھول جس سے گُل بازی کا کھیل کھیلا جائے
  • ایک کھیل جس میں دو نواجون آمنے سامنے ایک گلاب یا گیندے کا پھول لے کر چند قدم کے فاصلے پر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ اس پر پھینکتا ہے وہ اس پر، اس طرح ادل بدل ہوتی رہتی ہے، جس کے ہاتھ سے پھول گرتا ہے وہ ہار جاتا ہے
  • ایک کھیل جس میں لڑکے سلیقے سے ایک طرف ہو بیٹھتے ہیں، ان میں سے کوئی ایک لڑکا پوچھتا ہے کہ پھول میں پھول کاہے کا؟ اس کے پاس بیٹھا ہوا لڑکا جواب دیتا ہے، آم، گیہوں، چنا، بیلا، چمیلی وغیرہ کا، تمام لڑکے باری باری پوچھتے ہیں اور جواب دیتے ہیں، خیال رکھا جاتا ہے کہ کانٹے دار پھول کا نام نہ لیا جائے، اگر کسی لڑکے نے غلطی کی اور کانٹے دار درخت کے پھول کا نام لے لیا، تو سب لڑکے اس لڑکے کو خوب چپتیاتے ہیں

شعر

English meaning of gul-e-baazii

Noun, Masculine

  • game of flowers

गुल-ए-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो फूल जिस से गुल बाज़ी का खेल खेला जाये
  • एक खेल जिस में दो नवजवान आमने सामने एक गुलाब या गेंदे का फूल लेकर चंद क़दम के दूरी पर खड़े हो जाते हैं ये उस पर फेंकता है वो इस पर, इस तरह अदल बदल होती रहती है जिस के हाथ से फूल गिरता है वो हार जाता है
  • एक खेल जिस में लड़के सलीक़े से एक तरफ़ हो बैठते हैं, इन में से कोई एक लड़का पूछता है कि फूल में फूल काहे का, इस के पास बैठा हुआ लड़का जवाब देता है, आम, गेहूं, चना, बेला, चमेली वग़ैरा का, सारे लड़के बारी बारी पूछते हैं और जवाब देते हैं, ख़्याल रखा जाता है कि कांटेदार फूल का नाम ना लिया जाये अगर किसी लड़के ने ग़लती की और कांटेदार पेड़ के फूल का नाम ले लिया तो सब लड़के उस लड़के को ख़ूब चपत्याते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words