تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ بَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ بَرْگ کے معانیدیکھیے
گُلِ بَرْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گلاب کی پتّی یا پنکھڑی، شعرا محبوب کے لب اور زبان کو گل برگ سے تشبیہ دیتے ہیں
- (کنایۃً) نازک اندام محبوب
شعر
گل برگ کا یہ رنگ ہے مرجاں کا ایسا ڈھنگ ہے
دیکھو نہ جھمکے ہے پڑا وہ ہونٹ لعل ناب سا
English meaning of gul-e-barg
Noun, Masculine
- a rose-leaf,
- (Metaphorically) a mistress, lip (of a mistress), beloved's lips
गुल-ए-बर्ग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुलाब नामक पौधे की पत्ती, फूल का पत्ता, पुष्पदल, गुलाब की पती, गुलाब की पंखुड़ी
- (सांकेतिक) कोमल प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ بَرْگ)
گُلِ بَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔