تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ بے خار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ بے خار کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
موضوعات: کنایۃً
گُلِ بے خار کے اردو معانی
- ایسا پھول جس کے ساتھ کانٹے نہ ہوں؛ مراد : بے ضرر چیز، ہر طرح صاف ستھرے اور پاکیزہ شے
- (کنایۃً) شراب
شعر
بکتے ہیں شہر میں گل بے خار ہر طرف
ہے باغباں کی گرمئ بازار ہر طرف
English meaning of gul-e-beKHaar
- rose without thorn, harmless thing
- metaphorically: wine
गुल-ए-बेख़ार के हिंदी अर्थ
- बिना काँटों वाले फूल; अर्थ: हानिरहित चीज़, साफ़ सुथरी वस्तु
- लाक्षणिक: शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ بے خار)
گُلِ بے خار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔