تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گل ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گل ریز کے معانیدیکھیے
گل ریز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھلجھڑٰی، ایک قسم کی آتشبازی
شعر
یہ شاخ ہنر اپنی جو گل ریز رہی ہے
مجروح تہ خنجر چنگیز رہی ہے
صبا گل ریز جاں پرور فضا ہے
یہ موسم اور ویراں مے کدہ ہے
ٹوٹی پڑتی نہ تھیں آنکھیں مری تجھ پر ایسے
گل بہ داماں تو تو پہلے ہی تھا گل ریز نہ تھا
English meaning of gul-e-rez
Noun, Feminine
- sparkler, firecrackers
गुल-ए-रेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फुलझड़ी, एक प्रकार की आतिशबाजी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گل ریز)
گل ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔