تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل ریز" کے متعقلہ نتائج

گُل ریز

پُھول بکھیرنے والا ، پھول کی بارش کرنے والا، گُل بار ، گُل افشاں

گل ریز

پھلجھڑٰی، ایک قسم کی آتشبازی

گُل ریزی

گُل افشانی، گل باری، پھول برسانا، پھول بکھیرنا

گَئے تھے نَماز بَخْشوانے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا، الٹ لینے کے دینے پڑ گئے

نَماز بَخْشوانے گَئے، روزے گَلے پَڑے

ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں

گُلِ نِیم روز

رک : گل دوپہریہ .

روزے کو گَئے نَماز گَلے پَڑی

رک : روزے چُھرانے گئے نماز گلے پڑی.

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔

روزے چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

گئے تھے نَماز مُعاف کرانے اُلٹے روزے گلَے پَڑے

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

روزے بَخْشْوانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزَہ چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک مشکل سے بچنے کی کوشش میں دوسری مشکل سر پڑے تو اس وقت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل ریز کے معانیدیکھیے

گُل ریز

gulrez•गुलरेज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گُل ریز کے اردو معانی

صفت

  • پُھول بکھیرنے والا ، پھول کی بارش کرنے والا، گُل بار ، گُل افشاں

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی آتش بازی یعنی پُھل جھڑی ، گُل فشاں
  • کپڑا جس پر سرخ پھول کڑے ہوں
  • وہ موسم جس میں پتیاں درختوں کی جھڑ جاتی ہیں

شعر

Urdu meaning of gulrez

  • Roman
  • Urdu

  • phuu.ol bikherne vaala, phuul kii baarish karne vaala, gul baar, gul afshaa.n
  • ek kism kii aatashbaazii yaanii phuljha.Dii, gul fishaa.n
  • kap.Daa jis par surKh phuul ka.De huu.n
  • vo mausam jis me.n pattiyaa.n daraKhto.n kii jha.D jaatii hai.n

English meaning of gulrez

Adjective

  • shedding or showering flower

Noun, Masculine

  • autumn
  • a kind of fireworks
  • a fabric with flowery embroidery

गुलरेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फूल की बारिश करने वाला, फूल बिखेरने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म की आतशबाज़ी यानी फुलझड़ी, गुल फ़िशां, अनार
  • कपड़ा जिस पर सुर्ख़ फूल कड़े हूँ
  • वो मौसम जिस में पत्तियां दरख़्तों की झड़ जाती हैं

گُل ریز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone