تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ سَرْ سَبَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ سَرْ سَبَد کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کنایۃً
گُلِ سَرْ سَبَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو اپنی نوع میں سب سے بہتر ہو، پھولوں کی ٹوکری کا عمدہ اور سب سے اوپر کا پھول، چیدہ اور عمدہ پھول، منتخب اورعمدہ چیز،
- (مجازاً) وہ شخصیت جو سب سے زیادہ معظم ہو، بہترین سب سے عمدہ، ممتاز
English meaning of gul-e-sar-sabad
Noun, Masculine
- choicest flower, top flower in the basket
- (Metaphorically) choicest thing
गुल-ए-सर-सबद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह फूल जो माली की टोकरी में सबसे ऊपर रहता और सारी टोकरी में सबसे बड़ा और सुगंधित होता है
- (लाक्षणिक) वह व्यक्ति जो सर्वश्रेष्ठ और सर्वोत्तम हो, सबसे विशिष्ट और सबसे उत्तम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ سَرْ سَبَد)
گُلِ سَرْ سَبَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔