تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل فِشاں" کے متعقلہ نتائج

گُل فِشاں

پھول بکھیرنے والا، پھول برسانے والا

نُطقِ گُل فِشاں

(مراد) خوش بیانی، خوش گفتاری، خوش الحانی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل فِشاں کے معانیدیکھیے

گُل فِشاں

gul-fishaa.nगुल-फ़िशाँ

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

گُل فِشاں کے اردو معانی

صفت

  • پھول بکھیرنے والا، پھول برسانے والا
  • (مجازاً) من٘ھ سے پھول برسانے والا یعنی خوش بیاں، فصیح

اسم، مؤنث

  • چھوٹی شیشی یا وہ ظرف جس میں گلاب وشراب رکھتے ہیں
  • ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنگاریاں جھڑتے ہوئے پھول معلوم ہوتی ہیں، پُھلجھڑی

شعر

English meaning of gul-fishaa.n

Adjective

  • (Metaphorically) eloquent
  • sprinkling flowers

Noun, Feminine

  • a small bottle or any utensil that using to put flowers and wine
  • a kind of fireworks

गुल-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (लाक्षणिक) मुंह से फूल बरसाने वाला, सुवक्ता, वाग्मिता
  • फूल बिखेरने वाला, फूल बरसाने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी शीशी या कोई सामान जिसमें गुलाब और शराब रखते हैं,
  • एक प्रकार का पटाख़ा जिसमें चिनगारियां झड़ते हुए फूल मालूम होती हैं, फुलझड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل فِشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل فِشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words