تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل گُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل گُوں کے معانیدیکھیے
گُل گُوں کے اردو معانی
صفت
- گلاب کے رنگ کا، گلابی، سُرخ
اسم، مؤنث
- جام، شراب، سرخ رنگ کی شراب
اسم، مذکر
- فرہاد کی معشوقہ یعنی شیریں کے گھوڑے کا نام، عمدہ اور چالاک گھوڑا، سرخ گھوڑا
شعر
گل گوں تری گلی رہے عاشق کے خون سے
یا رب نہ ہو خزاں سے یہ تیرا چمن خراب
English meaning of gul-guu.n
गुल-गूँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل گُوں)
گُل گُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔