تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلْ رَنگ" کے متعقلہ نتائج

گُلْ رَنگ

پھول کے رن٘گ کا، گلابی، سرخ پھول جیسا، ارغوانی

گُل رنگ کَرْنا

سرخ کرنا ، رنگنا ، مزّین کرنا ، سجانا .

گُل رَنگ ہونا

گُل رنگ کرنا (رک) کا لازم ، سُرخ ہونا .

گُل رَنگ بَنانا

خوبصورت رن٘گین بنانا ، سجانا ، مزّین کرنا .

گُلِ رَنگِیں

رن٘گ برن٘گا پھول، رنگین پھول

رخ گل رنگ

گلاب کے رنگ کا چہرہ، گلابی چہرہ

مَے گُل رَنگ

پھولوں کے رنگ والی شراب

بادَۂ گُل رَنْگ

لال شراب، سرخ شراب، گلاب کے رنگ کی شراب

غازَۂ گُلِ رَنْگ

رَنْگِ گُل

color of flower

گُل ہائے رَن٘گ رَن٘گ

طرح طرح کے پھول

گُل ہائے رَن٘گا رَن٘گ

رنگ رنگ کے پھول ، طرح طرح کے پھول ، متفرق .

گُلِ فَرَنگ

ایک سفید اور گلابی رنگ کا پھول جو ہر موسم میں ہوتا ہے، سدا بہار

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْ رَنگ کے معانیدیکھیے

گُلْ رَنگ

gul-ra.ng•गुल-रंग

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُلْ رَنگ کے اردو معانی

صفت

  • پھول کے رن٘گ کا، گلابی، سرخ پھول جیسا، ارغوانی
  • (مجازاً) نازک و حسین، بہت خوبصورت، محبوب، دلبر

شعر

Urdu meaning of gul-ra.ng

  • Roman
  • Urdu

  • phuul ke rang ka, gulaabii, surKh phuul jaisaa, arGavaanii
  • (majaazan) naazuk-o-husain, bahut Khuubsuurat, mahbuub, dilbar

English meaning of gul-ra.ng

Adjective

गुल-रंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुलाब के फूल-जैसे गुलाबी रंग वाली वस्तु
  • ( लाक्षणिक) कोमल एवं आकर्षक, बहुत सुंदर, प्रिय, प्रेमिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلْ رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلْ رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone