تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل گُونہ" کے متعقلہ نتائج

گازَہ

وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں ، جھولا ، پالنا.

غازَہ

خوشبودارسفوف جو خوبصورتی کے لیے رخساروں پرملا جاتا ہے، سرخی پوڈر، گلگونہ

غازے

غازَہ دینا

غازہ لگانا.

غازَہ چُھڑانا

چہرے سے غازہ صاف کرنا.

غازَہ کَرنا

غازہ لگانا یا مَلنا.

غازَہ کَش

غازہ لگانے والا.

غازَہ کَشی

رک : غازہ بندی.

غازَہ بَنْدی

غازہ لگانے کا عمل ، سرخی پوڈر لگانا ، بناؤ سنگھار.

غازَہ کاری

غازَۂِ نَو

غازَۂ غَم

غازَہ پَیرائی

رک : غازہ بندی.

غازَۂ رُخ

غازَۂ صُبْح

غازَہ و گُلگُونَہ

غازَۂ مَعصُوم

غازَۂِ خَیال

غازَۂ رُخْسار

غازَۂِ شَب رَنْگ

غازَۂ نَو بَہار

غازَۂ مَعْصُومِیَت

غازَۂ گُلِ رَنْگ

غازَۂ گُلِ رُخ

غازَۂ کِذْب و رِیا

غازَۂِ رُوئے بَہار

گاجے

گاجا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل : جیسے گاجے باجے ، گاجے باجے سے وغیرہ.

گانجَہ

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.

گانجے

گانجا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

غازابیگی

(طب) ایک وزن کا نام.

گازی

گیسی، گیس والا، گیس سے منسوب یا متعلق

غازِی

اللہ کی راہ میں جنگ کرنے والا، مرد جنگ آزما، دشمن دین سے لڑنے والا مجاہد

غاذی

غذا دینے والا، ہاضمہ میں مدد دینے والا، غذا پہنچانے والا

gaze

gauze

جالی

گَزی

ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر

گَزا

چوٹ ، زخم ؛ نقصان گھانا .

غِذا

کھانے کی چیز جس سے بدن کی پرورش ہوتی ہے، کھانا، طعام

غَزا

دین کے دشمنوں کے ساتھ جن٘گ ، کافروں اور مشرکوں سے لڑائی ، جہاد.

غَضا

گَزَہ

غَیظی

غیظ (رک) سے منسوب.

گوزَہ

حشخاش کا پوست ، ڈوڈا جو نشہ آور ہوتا ہے

غوزَہ

ڈوڈا ، کپاس یا خشخاش وغیرہ کی بند کلی.

غَیْضَہ

غِذائی

غذا سے منسوب یا متعلق، غذا کا

گانجَہ نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

گانْجے والا

گانجا پینے والا

گانجے کا دم

گانجے کا دھواں، گانجے کا کش

گانجے کا دَم لَگانا

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

گاجروں میں گٹھلیاں ملا دیں

اچھا بنا ہوا کام بگاڑ دینا

گاجے باجے سے

دھوم دھام سے ، بہت صرفہ کے ساتھ ، شاہانہ انداز سے .

گاجْروں

گاجر کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گاجَروں میں گُٹْھلِیاں مِلانا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا .

غازِ اَجامی

دلدلی گیس ، کاربنی ہائیڈروجن.

گاجَر مُولی کی طَرَح کَٹْنا

رک : گاجر مولی کی طرح کاٹنا ، جس کا یہ لازم ہے .

گانجے کی کَلی

وہ چلم جس میں رکھ کر گان٘جا پیا جاتا ہے.

گاجَر مُولی

دوترکاریوں کے نام ہیں

گاجر بھت

ایک کھانا جو گاجر اور چاولوں سے بنایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل گُونہ کے معانیدیکھیے

گُل گُونہ

gul-guunaगुल-गूना

اصل: فارسی

وزن : 222

مادہ: گُل

گُل گُونہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غازہ، اُبٹنا، ایک قسم کے سُرخ وسفید یا گلابی رنگ کے مرکب پاؤڈر کا نام جوعورتیں چہرے پر ملتی ہیں

شعر

English meaning of gul-guuna

Noun, Masculine

  • rose-cheeked, roseate, rose-coloured, rouge, a kind of cosmetic powder for the cheeks

गुल-गूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुंह पर मलने का सुगंधित और गुलाबी पाउडर, उबटना, एक प्रकार का लाल, सफे़द या गुलाबी रंग का पाउडर जो स्त्रियाँ चेहरे पर लगाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل گُونہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل گُونہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone