تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَزی" کے متعقلہ نتائج

گَزی

ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر

گَزی گاڑھا پَہَنْنا

موٹا جھوٹا کپڑا پہن کر گزارہ کرنا ، غیریباً مؤ گزر کرنا .

گَزی گاڑھا

موٹا جھوٹا کپڑا ، غریبا مؤ لباس .

ہَفْت گَزی

سات گز کا، سات گز کی

نَو گَزی

خیمہ، شامیانہ

گاڑھا گَزی

معمولی کپڑا ، موٹا جھوٹا کپڑا.

دُم گَزی

دم گزا (رک) کی تانیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَزی کے معانیدیکھیے

گَزی

gaziiगज़ी

اصل: فارسی

وزن : 12

گَزی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر
  • تفیری کی طرح کا ایک سوراخ دار ساز جو پھونک سے بجایا جاتا ہے اور گز بھر لمبا ہوتا ہے
  • رک : گزا کی تائیث، گزوالی، گز کی کے معنوں میں مستعمل
  • (فارسی میں گزینہ، بروزن خزینہ تھا) مونث۔ایک قسم کا موٹا سوتی کپڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَجی

ایک وضع کا موٹا سوتی کپڑا، گزی

شعر

English meaning of gazii

Noun, Masculine

  • coarse cloth of cotton

गज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का देशी मोटा सस्ता कपड़ा
  • एक प्रकार का मोटा देशी कपड़ा; गाढ़ा; सल्लम।

گَزی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone