تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل کِھلْنا" کے متعقلہ نتائج

گُل کِھلْنا

گُل کھلانا (رک) کا لازم ، پھول کھلنا یا شگفتہ ہونا .

تازَہ گُل کِھلْنا

رک : تازہ شگوفہ پھولنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کِھلْنا کے معانیدیکھیے

گُل کِھلْنا

gul khilnaaगुल खिलना

محاورہ

مادہ: گُل

موضوعات: کنایۃً

گُل کِھلْنا کے اردو معانی

  • گُل کھلانا (رک) کا لازم ، پھول کھلنا یا شگفتہ ہونا .
  • کوئی عجیب یا انوکھا کام ہونا ، عجیب واقعہ پیش آنا .
  • ثمرہ ملنا ، انعام ملنا .
  • آفت آنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا .
  • بھید کُھلنا ، راز آشکارا ہونا .
  • ۔(فارسی۔ گل شکفتن کا ترجمہ)۱۔ پھول کا شگفتہ ہونا ۲۔(کنایۃً)کوئی نئی یاانوکھی بات ظاہر ہونا۔کوئی عجیب کام وقوع میں آنا۔؎

English meaning of gul khilnaa

  • bud to open, something unexpected to happen

गुल खिलना के हिंदी अर्थ

  • ۔(फ़ारसी। गिल शकफ़तन का तर्जुमा)१। फूल का शगुफ़्ता होना २।(कनाएन)कोई नई या अनोखी बात ज़ाहिर होना।कोई अजीब काम वक़ूअ में आना।
  • ۱. गिल खिलाना (रुक) का लाज़िम, फूल खुलना या शगुफ़्ता होना
  • ۲. कोई अजीब या अनोखा काम होना, अजीब वाक़िया पेश आना
  • ۳. समरा मिलना, इनाम मिलना
  • ۵. भेद खुलना, राज़ आश्कारा होना
  • आफ़त आना, मुसीबत में मुबतला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل کِھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل کِھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words