تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلابی" کے متعقلہ نتائج

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُلابی جاڑا

وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے

گلابی باغ

ایک بہت بڑا باغ جو شہر لاہور اور شالامار کے درمیان تھا

گُلابی پوش

گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس.

گُلابی پَن

گلاب جیسی رنگت ، ہلکی سرخی.

گلابی رنگ

ہلکا سرخ رنگ

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

گُلابی ریوْڑی

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی ریوْڑیاں

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی رَنگَت

ہلکہ سرخ رنگ ، گلاب جیسا رنگ.

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گُلابی اَنکْھڑِیاں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی آنْکھیں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

گُلابَہ

(آب پاشی) ایسا خزانۂ آب یا پانی کا ذخیرہ جہاں سے رج بہوں یا نالوں میں پانی چھوڑا جائے.

globe

کُرّا

غَلْبا

رک : غلبہ .

غُلبا

غالِبی

غلبہ ، قوقیت ، جیت ، فتح .

گِلابَہ

گارا جس سے عمارت بناتے ہیں اور جسے دیوار کے ردّوں میں بھی لگاتے ہیں، مٹّی کا پچارا جو دیوار کے اوپر دیتے ہیں

glebe

گزارے کے لیے عیسائی پادری کے نام کردہ زمین۔.

غَلْبَہ

کثرت، فراوانی، زیادتی

غالِبَہ

غالب (رک) کی نیث غلبہ کرنے والی ، زبردست ، قوی .

غُلّابی

گلاب کےعرق والی ریوڑی .

گُل بُو

بوئے گل، پھول کی خوشبو، پھول کی مہک

ہلکا گلابی جاڑا

خفیف سردی کا موسم

سَجی گُلابی

سجّی کی ایک قسم جسے لوٹن سجّی بھی کہتے ہیں

عِیدِ گُلابی

بہار کے شروع میں منایا جانے والا ایک تہوار، موسم بہار کی عید یا خوشی

آنکھ گُلابی ہونا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں ہلکی ہلکی سرخی پیدا ہونا (بیشتر بیداری نشے یا آشوب کے باعث) .

مَے کی گُلابی

شراب کی پیالی ، ساغر ، ایاغ ۔

غَلْبَہ دینا

فتح یا برتری عطاکرنا ، غالب کرنا .

غَلْبَہ ہونا

زیادتی ہونا

غَلْبَہ پانا

فتح پانا، غالب ہونا

غَلْبَہ کَرنا

حملہ کرنا ، تسلط جمانا .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گَلْبا تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

ہَوائی غَلبَہ

(فوج) فضائی برتری (انگ : Air supremacy).

نِینْد کا غَلبَہ

شدت کی اونگھ، شدید غنودگی

نِینْد کا غَلبَہ ہونا

نیند طاری ہونا ، بہت نیند آنا ۔

terrestrial globe

زمین کی شکل کا کرہ ۔.

مِقناطِیسی غَلبَہ

مقناطیسی اثر ، مقناطیسیت ، بہت زیادہ کشش

جُنُون کے غَلْبے میں

نُصرَت و غَلَبَہ

فتح مندی، کامیابی اور برتری

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلابی کے معانیدیکھیے

گُلابی

gulaabiiगुलाबी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: رنگ

گُلابی کے اردو معانی

صفت

  • گلاب سے منسوب یا متعلق
  • گلاب کے رنگ کا، ہلکا سرخ، ہلکا لال رنگ، گلگوں نیز گہرا پیازی

    مثال - موسم ہولی کا ہے اور رامو کے پاس رنگوں کا انبار ہے: سوہار، گلنار، گلابی، بسنتی، دھانی، سبز، کاہی

  • (پنجاب) گلاب میں بسا ہوا، گلاب آمیز، جیسے: گلابی پیڑا ہے قند کا، گلابی روٹی ہے کھانڈ کی
  • ہلکا، کم کم، خوشگوار جو شدت نہ رکھتا ہو، جیسے: گلابی جاڑا، گلابی موسم وغیرہ
  • گلاب عرق یا پانی بنانے والا

اسم، مذکر

  • گلاب کے پھول کا رنگ، ہلکا لال رنگ، ہلکی سرخی
  • لال یا سرخ شراب

اسم، مؤنث

  • شراب کا گلاس، شراب کا پیالہ ساغر، جام
  • شراب نیز گلاب کی بوتل، صراحی
  • ایک قسم کی مٹھائی جس میں گلاب کے پھول کی پنکھڑیا یا گلاب جل ڈالا جاتا ہیں
  • ناشپاتی کی ایک قسم
  • (پرندہ) ایک قسم کی مینا (یہ مینا موسم کے مطابق اپنا رنگ بدلتی ہے، یہ گرمیوں میں پہاڑوں کا رخ کرتی ہے، یہ وسطی ایشیا اور یورپ میں بھی پائی جاتی ہے اور اکثر بڑے جھنڈ میں رہتی ہے، یہ گھونسلہ نہیں بناتی بلکہ کچھ گھاس پھوس رکھتی اور وہیں بسیرا کرتی ہے اور پتھروں یا کنکریوں کے نیچے 4-5 انڈے دیتی ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gulaabii

Adjective

  • of or related to roses
  • rose-coloured, rosy, roseate, pink

    Example - Mausam holi ka hai aur Ramu ke paas rangon ka anbar hai: sohar, gulanar, gulabi, basanti, dhani, sabz, kaahi

  • (Punjab) of rose-water, rose-scented (gulabi rauṛi)
  • light, slight, mild, not heavy, plain, simple, easy
  • a maker of rose-water

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • wine-cup
  • flagon, bottle (for holding rose-water, or wine )
  • a kind of sweetmeat scented with rose water
  • a kind of pear
  • (Bird) a kind of Myna

गुलाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुलाब संबंधी
  • गुलाब के रंग का, हलका लाल रंग, गहरा प्याज़ी रंग, जैसे: गुलाबी गाल, गुलाबी कागज

    उदाहरण - मौसम होली का है और रामू के पास रंगों का अंबार है: सोहार, गुलनार, गुलाबी, बसंती, धानी, सब्ज़, काही

  • (पंजाब) गुलाब जल से बसाया हुआ, गुलाब मिश्रित, जैसे: गुलाबी रेवड़ी
  • थोड़ा या कम, हलका, सुहावना, आनंददायक, अच्छा लगने वाला जिसमें तीव्रता न हो, जैसे: गुलाबी मौसम, गुलाबी जाड़ा, गुलाबी नशा आदि
  • गुलाब जल बनाने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का रंग जो गुलाब की पत्तियों के रंग से मिलता जुलता है और शहाब और खटाई के मेल से बनाया जाता है, गुलाब के फूल का रंग, हलका लाल रंग, हल्की लाली
  • लाल शराब

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शराब पीने की प्याली, गिलास, जाम
  • शराब तथा गुलाबजल की बोतल, सुराही, मधुघट
  • गुलाब की पंखड़ियों से बनी हुई मिंठाई
  • एक प्रकार की नाशपाती
  • (पक्षी) एक प्रकार की मैना (यह मैना ऋतुभेद के अनुसार अपना रंग बदलती है, गर्मी के दिनों में यह पहाड़ों में चली जाती है, यह मध्य एशिया और युरोप में भी पाई जाती है और प्रायः बड़े बड़े झुंडों में रहती है, यह घोंसला नहीं बनाती बल्कि थोड़ी घास बिछाकर उसी पर रहती है और पत्थरों या कँकड़ों के नीचे ४-५ अंडे देती है)

گُلابی کے مترادفات

گُلابی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone