تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلْشَن" کے متعقلہ نتائج

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلْشَن نَواز

باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سن٘وارنے سجانے والا.

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

گُلْشَن آرا

چمن کی آرائش کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغبان

گلُشن سَرا

بُستاں سرا، وہ مکان جو باغ میں بنا ہوا ہو، باغ سے ملحقہ مکان

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

گُلْشَن کَرنا

آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.

گلشن فروز

باغبان

گُلْشَن ضَرْب

(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.

گُلْشَن کی بیل

ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ

گُلشَن لیٹ

ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

گُلشَن لوٹ

ایک عمدہ جالی دار اور پھولدار کپڑا.

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

گُلْشَنِ رِضْواں

رک : گلزارِ رضواں جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلْشَنِ اِیجاد

دنیا

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

گلشن نگارین

سجا ہوا باغ

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

گُلْشَن لِپَٹ

۔مذکر۔ ایک قسم کا جالی دار کپڑا۔

گلشن نیلوفری

آسمان

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

گُلْشَنِ ہَسْتی

باغِ زندگی، زندگی؛ مراد: دُنیا.

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

گُلْشَنِ جَناں ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

خَطِّ گُلْشَن

رک : خطِ گلزار.

سوئے گلشن

نَخل بَندِ گُلشَنِ اِیجاد

رک : نخل بند حقیقی ۔

گل چینئ گلشن جمال کرنا

معشوق کی طرف دیکھنا، معشوق کے حسن کو دیکھ کر لطف اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْشَن کے معانیدیکھیے

گُلْشَن

gulshanगुलशन

اصل: فارسی

وزن : 22

گُلْشَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

    مثال - مالن مالی کے ساتھ گلشن میں پودوں کو سینچ رہی ہے

  • رونق یا مسرت اور خوشی کی جگہ ، نشاط و عشرت کا مقام
  • ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gulshan

Noun, Masculine

  • flower garden, rose garden, garden of roses or flowers

    Example - Malan mali ke sath gulshan mein paudon ko seench rahi hai

  • the place of joy and happiness
  • a kind of mesh cloth

गुलशन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह छोटा बगीचा जिसमें अनेक प्रकार के फूल खिले हों, उद्यान, वाटिका, बाग़, फुलवारी, बाग़, चमन

    उदाहरण - मालन माली के साथ गुलशन में पौधों को सींच रही है

  • आनंद एवं हर्ष अर्जित करने का स्थान
  • एक प्रकार का जालीदार कपड़ा जिस में फूल बने होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلْشَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلْشَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words