تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلُو گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلُو گِیر کے معانیدیکھیے
گُلُو گِیر کے اردو معانی
صفت
- گلے یا گردن میں پھنسا ہوا، گلے سے لپٹا یا لٹکا ہوا
- گلا پکڑنے یا گھوٹنے والا
- گُتّھم گُتّھا، دست و گریباں
- گلے میں اٹک جانے والا، گلے میں آ کر ٹھہر جانے والا
- اتّہام یا الزام دھرنے والا
- لالچی، طامع
- (بنوٹ) ایک داؤں جو گردن کے سامنے کیا جاتا ہے، حلقوم
شعر
ہے گلو گیر بہت رات کی پہنائی بھی
تیرا غم بھی ہے مجھے اور غم تنہائی بھی
English meaning of guluu-giir
Adjective
- choking, causing hoarseness to throat, choked, irritating to the throat, seizing by the neck, collaring
- something stuck inside throat
- accuser
- greedy
गुलू-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गले या गर्दन में फंसा हुआ, गले में अटक जाने वाला, लालची, इल्ज़ाम लगाने वाला, गले से लिपटा या लटका हुआ, गला पकड़ने या घोटने वाला, एक दांव जो गर्दन के सामने किया जाता है, हलक़ूम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلُو گِیر)
گُلُو گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔