تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلْزاری" کے متعقلہ نتائج

گُلْزاری

گُلزار سے منسوب یا متعلق ، باغ والا ، تر و تازہ.

گُلْزَری

نشانہ لگانے کی مشق کے لئے لال یا سبز پھندنا، جو ایک نوک دار کیل کے ذریعے لگا ہوتا ہے، چاندی ماری کا نشان، چاند ماری

گُزاری

چھٹکارا، ریائی

گُلْزار ہونا

پھلواری ہونا.

گُلْناری

انار کے پھول یا گُل انار کے رنگ کا، سُرخ، آتشی.

گُلْزارِ جَہاں

(استعارتاً) دُنیا، جہاں

گُلْزار بَنا ہُوا ہے

نہایت آباد جگہ ہے ، اس جگہ بہت چہل پہل ہے.

گُلْزار بَنانا

گُل زار بنا ہونا (رک) کا تعدیہ ، آباد کرنا ، چہل پہل کرنا ، رونق بخشنا.

گُلْزارِ عالَم

(استعارۃً) دُنیا، جہاں

گُلْزار پُھولْنا

رک : گلزار کِھلنا.

گُلْزار کِھلْنا

بکثرت پھول کِھلنا ، رونق ہونا ، چہل پہل ہونا.

گُلْزار بَنْدی

(معماری) گلزار بندی ، چشمے ایک شہتیر سے دوسرے شہتیر یا ایک گاڈرِ سے دوسرے گاڈر کے فاصلے کی چُنائی کو کہتے ہیں.

گُلْزار بَنْنا

سُرخ رُو ہونا ، پھلنا پھولنا (گلزار بنانا (رک) کا لازم).

گُلْزارِ رِضْواں

وہ باغ جس کے منتظم کا نام رضوان ہے، باغِ رضواں

گُلْزارِ قالی

قالین پر بنے ہوئے گل بوٹے جو خوشنمائی کے لیے بنائے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْزاری کے معانیدیکھیے

گُلْزاری

gulzaarii•गुलज़ारी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گُلْزاری کے اردو معانی

صفت

  • گُلزار سے منسوب یا متعلق ، باغ والا ، تر و تازہ.

شعر

Urdu meaning of gulzaarii

  • Roman
  • Urdu

  • gulzaar se mansuub ya mutaalliq, baaG vaala, tar-o-taaza

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلْزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلْزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone