تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُمانی" کے متعقلہ نتائج

گُمانی

شبہ کرنے ولا، شک کرنے والا

بَد گُمانی

بد ظنی، خیال فاسد، بیجا شبہ، عدم اعتماد، شک، براخیال

خوش گُمانی

کسی شخص یا شے کے بارے میں نیک خیال یا اچھی رائے کی کیفیت

نیک گُمانی

اچھا خیال ، کسی کے بارے میں خوش خیالی (بدگمانی کی ضد) ۔

بَد گُمانی دَوْڑنا

بدظنی پھیلنا .

گُمانا

ہاتھ سے نکل جانے دینا، کھونا، ضائع کرنا، گُم کرنا

گُمان

شک شبہ، احتمال، وہم

گَمانا

(وقت وغیرہ) گن٘وانا، گزارنا، بسرکرنا

گُمان ہے

خیال ہے، اغلب ہے، یقین ہے

گُمْنا

گُم ہو جانا، گمراہ ہو جانا، پھر جانا، کھو جانا، غائب ہو جانا.

گُمان کَرنا

خیال کرنا، غرور کرنا

گُمان جانا

شبہ ہونا، اندیشہ ہونا.

گُمان ہونا

۔۱۔ شک ہونا۔ شبہ گزرنا۔ خیال میں آنا۔

گُمان پَڑْنا

شک و شبہ ہونا

گُمان رَکْھنا

شک و شبہ رہنا، شک کرنا، توجّہ رکھنا، خیال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُمانی کے معانیدیکھیے

گُمانی

gumaanii•गुमानी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُمانی کے اردو معانی

صفت

  • شبہ کرنے ولا، شک کرنے والا
  • مغرور، متکّبر، گھمنڈی
  • خیالی، فرضی، کہنے کو

شعر

Urdu meaning of gumaanii

  • Roman
  • Urdu

  • shuba karne valaa, shak karne vaala
  • maGruur, mutakabbir, ghamanDii
  • Khyaalii, farzii, kahne ko

English meaning of gumaanii

Adjective

गुमानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

گُمانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone