تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُمْشُدْگی" کے متعقلہ نتائج

گُمْشُدْگی

گُم ہو جانے کی حالت یا کیفیت، معدوم ہو جانا، اوجھل ہو جانا، غائب ہو جانا، کھویا جانا، نظروں سے پوشیدہ ہو جانا

گُم شُدْنی

खोने योग्य।

گُمْبَدی

گَشْتَگی

مرکَبات کے آخر میں پھرنا کے معنوں میں مستعمل (جیسے : سرگشتگی ، گم گشگی وغیرہ) .

گَنْدَگی

بساند، بدبو، عفوفت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گزیدگی

ڈسے جانے کی کیفیت، وہ جگہ جہاں کسی جانور نے ڈسا ہو، ڈنک مارنا، کانٹا

گُنْدَگی

موٹائی ، دیازت.

سَر گَشْتَگی

۱. حیرانی ، پریشانی ، آوارگی ، سرگردانی.

گُم گَشْتَگی

گُم شدگی، کھویا جانا، نظروں سے اوجھل، غائب، معدوم، جس کا کوئی کھوج نہ ملے

گَنْدَگی پَھیلْنا

گندگی پھیلانا کا لازم، بدبو پھیلانا، سڑاند پھیلانا

مار گَزِیدَگی

سانپ کا ڈسنا یا کاٹ کھانا

گَنْدَگی اُچھالْنا

اتہام لگانا، بدنام کرنا، ناشائستہ الزام لگانا، بدگوئی کرنا

گندگی پھیلانا

۱. بدبو پھیلانا ، سڑاند پھیلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُمْشُدْگی کے معانیدیکھیے

گُمْشُدْگی

gumshudgii•गुमशुदगी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گُمْشُدْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گُم ہو جانے کی حالت یا کیفیت، معدوم ہو جانا، اوجھل ہو جانا، غائب ہو جانا، کھویا جانا، نظروں سے پوشیدہ ہو جانا

شعر

Urdu meaning of gumshudgii

  • Roman
  • Urdu

  • gum ho jaane kii haalat ya kaifiiyat, maaduum ho jaana, ojhal ho jaana, Gaayab ho jaana, khoyaa jaana, nazro.n se poshiida ho jaana

English meaning of gumshudgii

Noun, Feminine

गुमशुदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खो जाना, कहीं रह जाना, रास्ता भूल जाना, ओझल हो जा, अदृश्य हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُمْشُدْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُمْشُدْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone