تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُندْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُندْنا کے معانیدیکھیے
گُندْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- (مجازاً) بنانا تیار کرنا.
- بسانا .
- بُننا.
- پھول یا موتی وغیرہ دھاگے میں پرونا ، گوندھنا.
- سرکے بالوں کا گوندھنا چوٹی کرنا ، جوڑا بنانا.
- پرویا جانا . گُندھنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُندْنا)
گُندْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔