تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُن٘گُنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُن٘گُنا کے معانیدیکھیے
گُن٘گُنا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- نیم گرم، کنکنا
- آواز جو ناک سے نکلے، ایسا شخص جو ناک میں بولے، غنغںا
شعر
تم اس طرف سے گزر چکی ہو مگر گلی گنگنا رہی ہے
تمہاری پازیب کا وہ نغمہ فضا میں اب تک کھنک رہا ہے
عجب ہے عالم عجب ہے منظر کہ سکتہ میں ہے یہ چشم حیرت
نقاب الٹ کر وہ آ گئے ہیں تو آئنے گنگنا رہے ہیں
English meaning of gungunaa
Adjective, Masculine
- hum, sing, lukewarm, tepid
- the one who speaks through his nose, nasal sound
गुनगुना के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- हल्का गर्म, कुनकुना, जो नाक से बोलता हो गुनगुना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُن٘گُنا)
گُن٘گُنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔