تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْگُنی" کے متعقلہ نتائج

گُنْگُنی

نیم گرم ، کُنکنی .

وِلایَتی گَنگَنی

(طب) ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں

گُن٘گُنا

نیم گرم، کنکنا

گُھنگْنی

اُبلے ہوئے چنے، لوبیا یا گیہوں جوبعض تقریبات میں تقسیم کیے جاتے ہیں، عموماً جمع میں مستعمل

گَنگَن

آسمان، فلک

گُنْگُنا جانا

کان گنگ ہوجانا.

گُنْگُنا پَن

نیم گرم ہونے کی کیفیت یا حالت

گُھونگْنی

اُبالا ہوا غلّہ عموماً چنے ؛ مٹر یا گیہوں وغیرہ جس میں نمل ملا کر کھاتے ہیں اور بغیر نمک بھی ، گھنگنی .

گُنگْچی

ایک وضع کا سرخ دانہ جس کا منھ سیاہ ہوتا ہے ، سرخ رتّی.

گُنگی

گونگی، عورت جو بول نہ سکتی ہو، بولنے سے معذرت عورت، گویائی سے محروم عورت

گُھن٘گُھنی

گھنگنی، اُبلے ہوئے چنے، گہیوں وغیرہ

گُنجَنی

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، گندھ بیل

گُھنگْنِیاں

گھنگنی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، چنے وغیرہ کے اُبلے ہوئے دانے جو نمک مرچ، کھٹائی ملا کر کھائے جاتے ہیں

گِھنگِھنا

گھناؤنا .

گُنگْیانا

کان گنگ ہوجانا ، کچھ سنائی نہ دینا، تھوڑی دیر کے لیے سماعت کھو دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْگُنی کے معانیدیکھیے

گُنْگُنی

gungunii•गुनगुनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُنْگُنی کے اردو معانی

  • نیم گرم ، کُنکنی .
  • ناک میں بولنے والی ، ناک میں سے نکلنے والی (آواز) .

شعر

Urdu meaning of gungunii

  • Roman
  • Urdu

  • niyam garm, kunaknii
  • naak me.n bolne vaalii, naak me.n se nikalne vaalii (aavaaz)

English meaning of gungunii

  • lukewarm

गुनगुनी के हिंदी अर्थ

  • नियम गर्म, कुनकनी

گُنْگُنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْگُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْگُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone