تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُپ چُپ" کے متعقلہ نتائج

گُپ

وہ آواز جو حالتِ غشی یا نیم بے ہوشی میں کان میں آتی ہے .

گُپ چُپ

لڑکوں کا یک کھیل جس میں ایک لڑکا من٘ہ بند کر کے اپنے کلّے پھلا لیتا ہے اور دوسرا دونوں ہاتھوں کو اس کے کلّوں پر اس طرح مارتا ہے کہ اس کے منہ سے بے اختیار آواز نکلتی ہے

غُپْ چُپ

خاموش ، چُپ چاپ .

گُپھا

پھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کر کے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی باندھتے ہیں، مانگ کے ارد گرد ابھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا

گوپ

گوالا، گوجر، گائے چرانے والا

goop

پگلوٹ

گُپ چُپ کی مِٹھائی

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱ .

گُپ چُپ کی شِیرْنی

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱ .

گُپ چُپ کے لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

گُپ چُپ کا لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

گُپ چُپ کی پَہیلی

وہ پہیلی جو اشاروں سے بتائی جائے .

گُپّھا

پُھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کرکے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی بان٘دھتے ہیں، مان٘گ کے ارد گرد اُبھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپّھے دار

وہ جس کے اوپر بالوں یا کسی چیز کا گُچّھا ہو، ابھار والا، پھندنے دار

گُپا دینا

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْتھار

پوشیدہ ، خُفیہ .

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْچَوَّل

رک : گُپ چُپ ، لڑکوں کے ایک کھیل کا نام

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

گُپچُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

جو آدمی بالکل چُپ رہتا ہے، اُس کی نسبت کہتے ہیں

گُپھا میں بَیٹْھنا

guppy

گَپی

گُپّھے

گپّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گوپال

لوہے کا جنگی ہتھیار ، گُرز، لڑائی کا ایک ہتھیار، عمود، ایک تورائی کا نام

گُوپُرَم

رک : گوپُر

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

گَپ

جھوٹی بات، افواہ

gap

دَراڑ

گَپیں

جھوٹی باتیں، افواہیں، گپ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گوپی جَنْتَر

تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جسے بھکاری بھجن گاتے وقت تنتناتے رہتے ہیں

گوپا

چولستانی جھاڑی سے بنی ہوئی مخروطی جھون٘پڑی، جس کو اندر سے لکڑیوں سے سہارا دیا جاتا ہے

گوپی

گوپ کی بیوی، گوالے کی بیوی، گوپ قبیلہ کی عورت، اہیر یا گوالے کی بیوی

گَوپال بھوگ

فرخ آباد میں پیدا ہونے والا ایک آم جو بہت میٹھا ہوتا ہے

غَپ

جلدی سے حلق وغیرہ میں اتر جانے کی آواز .

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپِنی

گوپی

گوپھا

حلقہ، دائرہ، کولا، کولیا

گَوپالی

گوپال سے معلق یا منسوب، گوپال کا

گوپَتی

پوشیدہ ، چُھپی ہوئی ، گپتی

گوپِھیا

رک : گوپھن

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

گَوپَھنی

گوپھن (رک) کی تصغیر ، فلاخن ، ڈھیلوا .

گوپَد

وہ مکان یا مقام جہاں گائے اور بیل وغیرہ بان٘دھتے ہیں، گوتھان، گئو شالہ

غیں پیں

جھگڑا، تکرار، دنگا فساد

گوپِیا چَلانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپِیا پِھرانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گوپِین

رک : گوپَن

گوپال

چرواہا، گائے پالنے والا، گئو رکچھک، گوالا

گوپارَم

مندر کا گنبد ، گوپرم .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُپ چُپ کے معانیدیکھیے

گُپ چُپ

gup-chupगुप-चुप

اصل: ہندی

وزن : 22

گُپ چُپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑکوں کا یک کھیل جس میں ایک لڑکا من٘ہ بند کر کے اپنے کلّے پھلا لیتا ہے اور دوسرا دونوں ہاتھوں کو اس کے کلّوں پر اس طرح مارتا ہے کہ اس کے منہ سے بے اختیار آواز نکلتی ہے
  • ایک کھلونے کا نام جو کھلتا اور بند ہوتا ہے

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مٹھائی جو منہ میں رکھتے ہی گھل جاتی ہے
  • خاموشی

فعل متعلق

  • چپکے سے، خاموشی کے ساتھ
  • خاموش

شعر

English meaning of gup-chup

Noun, Masculine

  • a boys' game (in which one puffs out his cheeks, and another strikes them with both hands so as to produce a sound)
  • a name of toy

Noun, Feminine

Adverb

गुप-चुप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का खिलौना, एक खिलौने का नाम जो खुलता और बंद होता है
  • लड़कों का एक खेल जिसमें एक गाल फुलाता है और दूसरा उसपर घूँसा मारता है जिससे उसके मुँह से एक आवाज़ उतपन्न होती है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की मिठाई जो मुँह में रखते ही घुल जाती है
  • शांति

क्रिया-विशेषण

  • बहुत गुप्त रीति से, छिपाकर, गुप्त रीति से, चुपचाप, छिपकर, चुपके से, जैसे: तुम अपना काम करके वहाँ से गुपचुप चले आना
  • मौन

گُپ چُپ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُپ چُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُپ چُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone