تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُپ" کے متعقلہ نتائج

گُپ

۱ . گہرا ، گُھپ ، بہت زیادہ (خصوصاً اندھیرے کے لیے مستعمل )

گَپ

جھوٹی بات، افواہ

گُپ چُپ

لڑکوں کا یک کھیل جس میں ایک لڑکا من٘ہ بند کر کے اپنے کلّے پھلا لیتا ہے اور دوسرا دونوں ہاتھوں کو اس کے کلّوں پر اس طرح مارتا ہے کہ اس کے منہ سے بے اختیار آواز نکلتی ہے

گُپ چُپ کے لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

گُپ چُپ کی شِیرْنی

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱ .

گُپ چُپ کی مِٹھائی

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱ .

گُپ چُپ کا لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

گُپ چُپ کی پَہیلی

وہ پہیلی جو اشاروں سے بتائی جائے .

گُپھا

پہاڑ کے بیچ کی جگہ، گُہا، غار، کھو، چھپنے کی جگہ

گُپّھے

گپّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُپّھا

پُھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کرکے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی بان٘دھتے ہیں، مان٘گ کے ارد گرد اُبھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا

گُپا دینا

deceive, defraud

گُپّھے دار

وہ جس کے اوپر بالوں یا کسی چیز کا گُچّھا ہو، ابھار والا، پھندنے دار

گُپھا میں بَیٹْھنا

lead a hermit's life

گَپ گَپ

رک : گپاگپ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُپ کے معانیدیکھیے

گُپ

gup•गुप

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

گُپ کے اردو معانی

اسم

  • وہ آواز جو حالتِ غشی یا نیم بے ہوشی میں کان میں آتی ہے .
  • ۱ . گہرا ، گُھپ ، بہت زیادہ (خصوصاً اندھیرے کے لیے مستعمل )
  • ۲ . چھپا ہوا ، پوشیدہ ، مخفی .
  • ۳ . خاموش ؛ سنسان .

Urdu meaning of gup

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz jo haalat-e-Gashii ya niyam behoshii me.n kaan me.n aatii hai
  • ۱ . gahiraa, ghup, bahut zyaadaa (Khusuusan andhere ke li.e mustaamal
  • ۲ . chhipaa hu.a, poshiida, maKhfii
  • ۳ . Khaamosh ; sunsaan

English meaning of gup

Noun

  • dark, gloomy
  • hidden, obscure
  • quiet, silent

گُپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone