تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُپْت" کے متعقلہ نتائج

اِنْزِوا

گوشہ گیری، تنہائی اور غیر سے بے تعلقی

اِنْزِواع

گوشہ نشین ہونا

گوشَۂ اِنْزِوا

کُنْجِ اِنْزِوا

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُپْت کے معانیدیکھیے

گُپْت

guptगुप्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً قواعد

گُپْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوشیدہ بات، راز
  • محفوظ، بچا ہوا، خفیہ جو نظر نہ آئے، نہاں

صفت

  • مخفی، چھپا ہوا، پُراسرار
  • جو بیان نہ کیا جائے، جو سمجھا جائے

فعل متعلق

  • درپردہ، مخفی طور پر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gupt

Noun, Masculine

  • an appellation forming the last member of compound proper names of men of the Vaishya caste
  • secret

Adjective

Adverb

गुप्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहस्य, पोशीदा बात, राज़
  • वैश्य समाज में एक कुलनाम या सरनेम, भारत का एक प्राचीन राजवंश

विशेषण

  • रहस्यमय, (कार्य या व्यवहार) जो दूसरों की जानकारी से छिपाकर किया जाय, गोपनीय, (गण, वस्तु आदि) जिसके संबंध में लोग परिचित न हों,
  • अंतर्निहित, अस्पष्ट, उपलक्षित, ध्वनित, विवक्षित

क्रिया-विशेषण

  • चोरी-छिपे, छिपकर, छिपे-छिपे, गुप्त रूप से, रहस्य के स्वर में

گُپْت کے مترادفات

گُپْت کے متضادات

گُپْت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُپْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُپْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone