تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُرْفَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْفَہ کے معانیدیکھیے
غُرْفَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- اوپر کا کمرہ، کوٹھری، بالا خانہ، بالا خانے کا برآمدہ
- جھروکا، کھڑکی، دریچہ، گوشۂ تنہائی، کونا، خلوت
- (مجازاً) خانہ
- چُلّو بھر پانی، چُلّو
شعر
نہ دیکھے کوئی ان کو اور وہ دیکھیں سب کو سر تا پا
بتوں کو پردۂ وحدت ملا غرفہ کی جانی سے
صاف بے پردہ نہیں ہوتا وہ غرفہ میں نہ ہو
روزن در سے کبھی آنکھ لڑائے تو سہی
عشق کو تاب انتظار نہ تھی
غرفہ اک دل میں وا کیا تو نے
ग़ुर्फ़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُرْفَہ)
غُرْفَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔