تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُرْفَہ" کے متعقلہ نتائج

طُرْفَہ

نادر انوکھا، عجیب، نیا

طُرْفَہ تَر

بہت زیادہ عجیب، بہت انوکھا، عجیب تر

طُرْفَہ طُرْفَہ

عجیب عجیب

طُرْفَہ اَدا

انوکھی ادا ، نیا انداز.

طُرْفَہ ماجْرا

طُرْفَہ مَعْجُون

۱. عجیب مسخرہ ؛ حماقت پر مبنی امر ؛ حیرت انگیز عادتوں والا ، مضحکہ خیز.

طُرْفَہ تَماشَہ

انوکھا پن، حیرت افزائی، غیر معمولی، حیرت انگیز تماشا، کوئی عجیب بات

طُرْفَہ ماجْرائی

انوکھا پن ، حیرت افزائی .

طُرْفَہ ماجرا ہونا

انوکھا واقعہ پیش آنا ، حیرت انگیز واقعہ ہونا .

طُرْفَہ گُل پُھولْنا

نئی بات ہونا ، نیا شگوفہ کھلنا.

طُرْفَہ عالَم ہونا

عجیب منظر ہونا ، انوکھا ماجرا یا واقعہ ہونا ، تعجب کی بات ہونا .

طُرْفَہ تَماشا نَظَر آنا

عجیب واقعہ دکھائی دینا

آپ بھی طُرْفَہ مَعْجُون ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں طُرْفَہ کے معانیدیکھیے

طُرْفَہ

turfaतुर्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

طُرْفَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • نادر انوکھا، عجیب، نیا

شعر

English meaning of turfa

Adjective, Masculine

  • strange, agreeable, wonderful, rare
  • rarity, novelty
  • novel, rare, extraordinary, strange, wonderful

तुर्फ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • नया, अनोखा, नवीन, अजीब

طُرْفَہ کے مترادفات

طُرْفَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُرْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُرْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone