تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرْفِش" کے متعقلہ نتائج

غُرْفِش

غراہٹ، غصّے بھری آواز

غُرْفِش کَرنا

غُرّانا ، دھمکانا، ڈان٘ٹنا ڈپٹنا ، تکرار کرنا ، جھگڑا کرنا .

غُرْفِش لانا

رک : غرفش کرنا .

غُرْفَہ

اوپر کا کمرہ، کوٹھری، بالا خانہ، بالا خانے کا برآمدہ

غُرْفی

سوراخ والا، کھڑکی والا

غُلْفِش

بے جا شور، بہت زیادہ اور بے تکا شور و غل

غُرِّش

غُرّانا، غُرّاہٹ، ہیبتناک آواز، گرج

غُرَف

‘गुफ़ः’ का बहु., झरोखे।।

غُرْفَہ نَشِیں

झरोखे में बैठनेवाला (वाली)।

غُرِّش کَرنا

غُرّانا ، غصّے کی آواز نکالنا .

غُرْفَہ دار

دریچے والا

غُرْفَہ کی بات چِیت

(بازاری) خفیہ باتیں، رمز و کنایہ کی باتیں، خلوت کی باتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْفِش کے معانیدیکھیے

غُرْفِش

Gurfish•ग़ुर्फ़िश

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: غصہ

  • Roman
  • Urdu

غُرْفِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غراہٹ، غصّے بھری آواز
  • (کنایۃً) دھمکی، بھبکی، غصّہ آمیز بات، ڈانٹ ڈپٹ، تکرار

Urdu meaning of Gurfish

  • Roman
  • Urdu

  • gurraahaT, gusse bharii aavaaz
  • (kanaa.en) dhamkii, bhabkii, gussaa aamez baat, DaanT DapaT, takraar

English meaning of Gurfish

Noun, Feminine

  • growl, reproof
  • (figuratively) threatening, bullying, intimidation

ग़ुर्फ़िश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संकेतात्मक) धमकी, भबकी, क्रोधित करने वाली बात, डाँट डपट, तकरार, वाद-विवाद
  • ग़ुर्राहट, ग़ुस्से भरी आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرْفِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرْفِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone