تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرمُکْھ" کے متعقلہ نتائج

گُرمُکْھ

گرو کا چیلا جس نے گرو سے منتر لیا ہو، جس نے کسی گرو سے دینی تعلیم کی ابتدا کی ہو

گُرمُکھ ہونا

گرو سے پہلا منتر سیکھنا .

گُرمُکھی

براہمنی یا دیوناگری سے نکلا بنجاب کا رسم الخط جس میں پنجابی زبان لکھی جاتی ہے، سکھوں کی مذہبی کتاب کا رسم الخط

گورْمُکھ

گرو کا دیا ہوا منتر یا نصحیت

گَرْمَک

ایک خربوزہ جو لنبوترا اور موسمِ گرما میں ہوتا ہے .

گورْمُکھی

گرمکھی، پنجابی زبان کا رسم الخط

گومُکھ

ایک قسم کی ساز (بگل کی طرح کا) ؛ ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں ؛ تھیلی جس میں مالا رکھتے ہیں

گَل مُکھ

رک : حلق ، حنجرہ ، گلا ، ٹینٹوا .

گَرْم

جلدی سے ، عُجلت سے ، شتابی سے.

گَرَم

گَرْما

گرمی کا موسم

گَرْماؤ

ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گُمکا

بڑے مُن٘ھ کا مٹّی کا برتن، نان٘د، کُنڈ

گُرْمی

(کاشت کاری) ہاتھ سے بیج کو بکھیر کر بونے کا طریقہ، بری، بکھیر

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرمُکْھ کے معانیدیکھیے

گُرمُکْھ

gurmukh•गुरमुख

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُرمُکْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرو کا چیلا جس نے گرو سے منتر لیا ہو، جس نے کسی گرو سے دینی تعلیم کی ابتدا کی ہو

Urdu meaning of gurmukh

  • Roman
  • Urdu

  • guru ka chelaa jis ne guru se mantr liyaa ho, jis ne kisii guru se diinii taaliim kii ibatidaa kii ho

English meaning of gurmukh

Noun, Masculine

  • one who has taken religious initiation and ordination from a guru, the disciple of the guru who has taken the mantra from his guru

गुरमुख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसने गुरु से मंत्र लिया हो, जिसने धार्मिक दृष्टि से किसी गुरु से दीक्षा ली हो, दीक्षाप्राप्त, दीक्षित, गुरु का चेला जिस ने गुरु से मंत्र लिया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرمُکْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرمُکْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone