تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرمُکھی" کے متعقلہ نتائج

گُرمُکھی

براہمنی یا دیوناگری سے نکلا بنجاب کا رسم الخط جس میں پنجابی زبان لکھی جاتی ہے، سکھوں کی مذہبی کتاب کا رسم الخط

گورْمُکھی

گرمکھی، پنجابی زبان کا رسم الخط

گُرمُکْھ

گرو کا چیلا جس نے گرو سے منتر لیا ہو، جس نے کسی گرو سے دینی تعلیم کی ابتدا کی ہو

گُرمُکھ ہونا

گرو سے پہلا منتر سیکھنا .

گومُکھی

بانات کی وہ تھیلی جس میں ہندو مالا ڈال کر جپا کرتے ہیں

گورْمُکھ

گرو کا دیا ہوا منتر یا نصحیت

گَرْمَک

ایک خربوزہ جو لنبوترا اور موسمِ گرما میں ہوتا ہے .

گَرمائی

گرمی یا حرارت کا احساس

گُرْکَھئی

ایک قسم کا رہن جس میں راہن کو شدہ زمین کی تین چوتھائی مالگزاری دینی پڑتی ہے .

گَرْما

گرمی کا موسم

گَرْماؤ

ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے

گَرمایَہ

۔۱۔ (ف) مذکر۔حمام۔ نہانے کا گرم مکان ۲۔(اردو) وہ ظرف جس میں پانی گرم کرتے ہیں۔

گرمیاں

مونث، گرمی کی جمع

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گَرائی

(کاشت کاری) ریت اور سرخ مٹّی مِلی ہوئی زمین .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرمُکھی کے معانیدیکھیے

گُرمُکھی

gurmukhii•गुरमुखी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُرمُکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • براہمنی یا دیوناگری سے نکلا بنجاب کا رسم الخط جس میں پنجابی زبان لکھی جاتی ہے، سکھوں کی مذہبی کتاب کا رسم الخط
  • وہ زبان جو گرو بولتا ہے؛ وہ ہدایت جو گرو نے اپنی زبان سے دی ہوں

Urdu meaning of gurmukhii

  • Roman
  • Urdu

  • braahmNii ya devanaagarii se nikla banjaab ka rasm ulKhat jis me.n panjaabii zabaan likhii jaatii hai, sikho.n kii mazahbii kitaab ka rasm ulKhat
  • vo zabaan jo guru boltaa hai; vo hidaayat jo guru ne apnii zabaan se dii huu.n

English meaning of gurmukhii

Noun, Feminine

  • script used by the Sikhs for Punjabi language, the language of Sikh scriptures

गुरमुखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिक्खों के धर्मग्रन्थ की लिपि، ब्राह्मी लिपि से विकसित एक लिपि, पंजाब में प्रचलित देवनागरी लिपि का वह रूप जिसे सिक्खों के पाँचवें गुरु अर्जुनदेव ने चलाया था
  • वो ज़बान जो गुरु बोलता है, वो हिदायत जो गुरु ने अपनी ज़बान से दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرمُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرمُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone