تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْسی" کے متعقلہ نتائج

گُرْسی

(گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن، جھاکڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْسی کے معانیدیکھیے

گُرْسی

gursiiगुर्सी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ظروف معماری

گُرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن، جھاکڑی
  • (معماری) آتش دان، کمرے کی دیوار کے آثار میں بنی ہوئی انگیٹھی جو سرد ممالک میں جاڑے کے موسم میں کمرہ گرم رکھنے کو روشن کی جاتی ہے
  • آگ جلانے کا مٹی کا برتن، سنار کی انگیٹھی، برسی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gursii

Noun, Feminine

  • an earthen vessel or bowl (such as a goldsmith uses for his fire)
  • fire-place, grate
  • fire-pan, brasier

गुर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (घोसी) दूध रखने का बर्तन, झा कड़ी
  • (राजगीरी) अँगीठी, कमरे की दीवार के आसार में बनी हुई अँगीठी जो ठंडे देशों में जाड़े के मौसम में कमरा गर्म रखने के लिए जलाई जाती है
  • आग जलाने का मिट्टी का बर्तन, सुनार की अँगीठी, बुरसी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words