تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُرْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْز کے معانیدیکھیے
گُرْز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا
- سونٹا، موٹا ڈنڈا
- (حیاتیات) بعض کھمبیوں کا بذرہ دان یا تخمک خانہ جو اوپر سے گول اور موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے
English meaning of gurz
Noun, Masculine
- an iron club (pointed at one end, and having a knob at the other covered with spikes), mace
- a long stick
गुर्ज़ के हिंदी अर्थ
گُرْز کے مترادفات
گُرْز کے قافیہ الفاظ
گُرْز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُرْز)
گُرْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔