تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْبُرْز" کے متعقلہ نتائج

اَلْبُرْز

ایران کے شمال میں ایک پہاڑ کا نام، جس کا سلسلہ کوہ قاف سے مل جاتا ہے (بطور تلمیح ادبیات میں مستعمل)

کوہِ اَلبُرْز

ایران کے شمال میں ایک بلند اور مشہور پہار کا نام

اَلْبُرْج

ایران کے شمال میں ایک پہاڑ کا نام، جس کا سلسلہ کوہ قاف سے مل جاتا ہے (بطور تلمیح ادبیات میں مستعمل)

اَلبَر

احسان کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک نام

سَلَسُ الْبِراز

(طب) ایک بیماری جس میں بار بار پاخانہ آتا ہے

عَبْر

خواب کی تعبیر کہنا، انجام کی خبر دینا

اَبْرُو

آںکھ کے اوپر کی محراب نما ہڈی پر دو طرفہ بالوں کی لکیر، بھوں، بھویں

عَبْرَا

غمگین ہونا،

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

اَرْز

قیمت، قدر و قیمت (انگریزی) ویلیو (عموماً ترکیبات میں مستعمل جیسے: ارزبابی، ارز بازار وغیرہ)

اَلبَتَّہ

یقیناً، قطعی طور پر، بے شک، ضرور، یقین ہے کہ، اتنا ضروری ہے

عِبْرَت

نصیحت، تنبیہ

عَکْبَر

ایک چیزجو شہد کی مکّھی کے چھتّے میں پائی جاتی ہے اور موم کی طرح ہوتی ہے ، اس میں تھوڑا سا شہد بھی ملا ہوا ہوتا ہے . یہ موم اور شہد سے علیحدہ چیز ہے .

اَنا البَرْق

में बिजली हैं ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْبُرْز کے معانیدیکھیے

اَلْبُرْز

alburz•अलबुर्ज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَرَزَ

  • Roman
  • Urdu

اَلْبُرْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایران کے شمال میں ایک پہاڑ کا نام، جس کا سلسلہ کوہ قاف سے مل جاتا ہے (بطور تلمیح ادبیات میں مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَلْبُرْج

ایران کے شمال میں ایک پہاڑ کا نام، جس کا سلسلہ کوہ قاف سے مل جاتا ہے (بطور تلمیح ادبیات میں مستعمل)

Urdu meaning of alburz

  • Roman
  • Urdu

  • i.iraan ke shumaal me.n ek pahaa.D ka naam, jis ka silsilaa koh-e-qaaf se mil jaataa hai (bataur talmiih adbiiyaat me.n mustaamal

English meaning of alburz

Noun, Masculine

  • The highest mountain in the Caucasus; also other high mountains in Hamadaan &c.

अलबुर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरान के उत्तर में एक पहाड़ का नाम जिसका सिलसिला कोह-ए-क़ाफ़ से मिल जाता है (साहित्य में एक रूपक के रूप में प्रयोग किया जाता है)

اَلْبُرْز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْبُرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْبُرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone