تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُسْلِ جَنابَت" کے متعقلہ نتائج

غُسْل

تمام بدن کا دھونا (خواہ کسی طریقے سے ہو)، نہانا، اشنان

غُسْل دینا

نہلانا، مُردے کو نہلانا

غُسل خانے

غُسْل خانَہ

نہانے کی جگہ، نہلانے کی جگہ، نہانے کا کمرہ حمام، (باتھ روم)

غُسْل پانا

نہلایا جانا .

غُسْل کَرْنا

نہانا

گُسْلا

بچّہ جو گائے کے پیٹ میں مرگیا ہو .

غُسْلِ بارِد

ٹھنڈے پانی سے نہانا

غُسْلِ صِحَّت

بیماری سے صحت پا کر نہانا

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

غُسْلِ کَعْبَہ

کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (۸ ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے .

غُسْل کا پانِی

وہ پانی جو نہانے کے لیے رکھا جائے (لگانا، لگنا کے ساتھ)

غُسلِ آفتابی

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

غُسْلِ صَبُوحی

صبح کے وقت نہانا

غُسْلِ جَنابَت

شرعی احکام کے تحت ناپاکی کے بعد نہانا

غُسْلِ اِرْتِماسی

غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا

گُسِل

توڑنے والا، ٹوٹنے یا تباہ کرنے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : جاں گسل وغیرہ

غَسُول

.

غَسِیل

دھویا ہوا، غسل دیا ہوا، نہلایا ہوا

غاسُول

صابون ، ایک قسم کی گھاس جس سے کپڑے وغیرہ دھوتے ہیں ، اشنان.

غاسِل

غُسل دینے والا، دھونے والا

gosling

کم عمر ہنس۔.

غَسّال

مُردوں کو غسل دینے والا، نہلانے والا، عموماً حمام میں نہلانے کی خدمت پر مامور

غُصَّیل

وہ شخص جس کو جلد غصہ آئے، بد مزاج، مغلوب الغضب، غصہ ور

ہَوائی غُسل

(طب) گرم ہوا کا غسل جس میں مریض کے بستر کے کپڑوں میں گرم ہوا گزاری جاتی ہے (انگ : Air bath) ۔

تُرْشَئی غُس٘ل

(طب)ایک طرح کا غسل جو فسادات جگر میں مفید ہے

مَعْدَنی غُسْل

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

خَرْدَلی غُسْل

(طِب) عِلاج کے طور پر غُسل کا ایک طریقہ جِس میں ایک گیلن پانی میں تِیس یا ساٹھ گرین رائی ملا لی جاتی ہے - ایسا غُسل جِلدی امراض کے لئے مُفید ہے.

ہَزارَہ غُسل

فوارہ دار غسل خانہ نیز فوارے کا غسل

آفتابی غُسل

گرمی کے لیے جسم کو دھوپ میں رکھنا، دھوپ اوپر پڑنے دینا، شمسی غسل، دھوپ اشنان

بَحْری غُسْل

سمندر کے پانی میں غوطہ لگانے کا عمل

تُرْکی غُسْل

جسم کی مالش وغیرہ کے ساتھ گرم و خشک ہوا کا غسل ، حمام.

سَبُوسی غُسْل

(طب) ایک غسل جو جِلد کی خراش دُور کرنے کے لیے کِیا جاتا ہے اس میں ایک گیلن پانی میں چار پونڈ بھوسا مِلایا جاتا ہے

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

نِیم کا غُسْل

(طب) نیم کے پتوں کو پانی ڈال کر گرم کرنا اور اس نیم گرم پانی سے غسل کرنا جو جلدی امراض میں مفید ہوتا ہے ۔

بھاپ کا غُسْل

بھاپ کی نمی اور گرمی سے پورے جسم کی سن٘کائی، پورے جسم کا بھپارا، اسٹیم باتھ

نِیم گَرْم غُسْل

(طب) غسل جو گرم ٹھنڈا پانی ملا کر کیا جائے.

چُھریوں کا غُسْل دینا

(عورت کی زبان) چھریاں مارنا، لہولہان کرنا

طَشْت و غُسْل خانے کی چوکی

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

غُصَیلی آواز

ایسی آواز جس سے غصہ ظاہر ہو ، غصے میں بھری ہوئی آواز ، تند و تیز آواز .

گُسِیل کَرنا

روانہ کرنا ، بھیجنا . رخصت یا اجازت دینا دفع کرنا

گوسالۂ فلک

(کنایتہً) برج ثور

غُوثُ الْاَعْظَم

بڑا فریاد رس ؛ ولیوں کا سردار ، مراد : شیخ عبدلقادر جیلانی.

غَسِیلُ المَلائِکَہ

گوسالَہ پَرَسْت

بچھڑے یا گائے کو پُوجنے والا

گوسالَہ پَرَسْتی

بچھڑے یا گائے کو پُوجنا

غُصِّیلا پَن

بدمزاجی، تند خوئی

gasholder

آلہ گیس کے جمع کرنے اور پیمانے کا

geissler tube

گیس بھری بند بلوری نلکی جو برقی رو سے روشن ہوجاتی ہے، گائسلرنلکی [ جرمن مکینک ایچ گائسلرم: ۱۸۷۹ء کے نام پر]-.

گُسِیلا

رک : غُصیلا ، خفا ، برہم .

گَوسالا

گابوں کو رکھنے کی جگہ یا باڑا

گَوْشالا

گائے وغیرہ کی حفاظت اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بنائی جانے والی ایک جگہ، پناہ گاہ

غُصالا ہونا

غُصّہ کرنا ، خفا ہونا ، غضبناک ہونا .

غُصَیلی

غصیلا کی تانیث، غصیل عورت، غصہ ور عورت

غُصالا

بہت غصے والا ، غُصیلا ، تُند مزاج .

گوسالَہ

۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں غُسْلِ جَنابَت کے معانیدیکھیے

غُسْلِ جَنابَت

Gusl-e-janaabatग़ुस्ल-ए-जनाबत

اصل: عربی

وزن : 22122

غُسْلِ جَنابَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شرعی احکام کے تحت ناپاکی کے بعد نہانا

English meaning of Gusl-e-janaabat

Noun, Masculine

  • ablutionary bath according to religious code of conduct, after impurity

ग़ुस्ल-ए-जनाबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धार्मिक अनुष्ठान के अनुसार नापाकी के बाद नहाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُسْلِ جَنابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُسْلِ جَنابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone